حجاب ہو یا برقعہ۔ اصل چیز یہ ہے کہ اسکے مقصد کو سمجھیں۔ حجاب کا مقصد اپنی خوبصوورتی کو ڈھانکنا، چھپانا ہے تاکہ بالغ عورتیں کے چہرے، عام مردوں کو بے لگام نہ کریں! :)
ایک ایسی سوسائیٹی جہاںاوپر سے لیکر نیچے تک عورت بازار کی منڈی ہو، وہاں حجاب کی ضرورت پہلی پرائرٹی ہونی چاہئے۔ میں نے بھی نوٹ...