کیا مفت ترسیموں سے فانٹ تیار کرنے میں محنت نہیں لگتی؟! جمیل نستعلیق ٹیم نے ہر فانٹ کی لانچ کیلئے کم از کم تین مہینے لگاتار محنت کی تھی۔ ہزاروں لگیچرز کو کسی بھی فانٹ میںسمونا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ بہت سی کمپلیکیشنز ہوتی ہیں اور ہر طرح کے ایرر کا دھیان رکھنا پڑتا ہے۔ خاص کر نوری نستعلیق کے...