نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بیت اللہ کی توسیع

    یہی نہیں بلکہ ان عمارات کی توسیع کیلئے قدیم اسلامی ورثہ بھی انتہائی ہوشیاری کیساتھ مٹایا جا رہا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Destruction_of_early_Islamic_heritage_sites
  2. arifkarim

    کراچی: اورنگی ٹاؤن کی امام بارگاہ کے باہر دھماکے

    اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہ نہیں پتا چلے گا کہ اس کے پیچھے کون تھا۔
  3. arifkarim

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    فلسطینیوں کو ایک نہیں بیسیوں بار قدرت نے یہ موقع دیا کہ وہ اپنی ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم کر لیں لیکن انکی صرف ایک زد نے ہمیشہ ناکام کیا، یعنی صیہونیوں کی اس خطے میں موجودگی۔ فلسطینی یہ چاہتے تھے کہ یہاں ایک بھی صیہونی نہ رہے حالانکہ اس سے قبل ہمیشہ سے یہاں یہودی موجود رہے ہیں۔ خیر جیسی کرنی...
  4. arifkarim

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    صیہونی ریاست پر پچھلے دس سال سے مسلسل راکٹ حملے ہو رہے ہیں۔ تاریخ درست کیجئے۔
  5. arifkarim

    اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

    جبکہ پاکستان میں ابتک اس سے کہیں زیادہ افراد کو پھانسی کی سزا دی جا چکی ہے! مغربی دنیا میں سوائے امریکہ کے پھانسی کی سزا کب کی ختم ہو چکی ہے۔ پتا نہیں ہم کب پرانے وقتوں سے باہر نکلیں گے!
  6. arifkarim

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    مُصَنَّع لَطِیف یا مَصنُوعِ لطیف (software) شمارندی برنامہ جات اور متعلقہ معطیات کا ایک ایسا مجموعہ جو شمارندہ کو یہ بتانے کہ کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے کیلئے ہدایات فراہم کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، مصنع لطیف ایک ایسا تصّوراتی وجود (conceptual entity) جو کسی معطیاتی عملیتی نظام (data processing...
  7. arifkarim

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    میں اصل میں اردو وکی پیڈیا پڑھ پڑھ کر بور ہو گیا تھا اسلئے یہ تھریڈ کھولا ہے! :)
  8. arifkarim

    غزہ پر امریکہ اور اسرائیل کا حملہ

    اسی حوالہ سے ایک اور مضمون: http://www.globalresearch.ca/gaza-the-politics-of-greater-israel/5312107
  9. arifkarim

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    مندرجہ بالا پوسٹ کی لغت داخلی صفحہ: ان پیج کھڑکی: ونڈوز خرد لطیف: مائکرو سافٹ جالبین: انٹر نیٹ مصنع لطیف: سافٹ وئیر قرآن اشاعاتی نظام: قرآن پبلشنگ سسٹم
  10. arifkarim

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    جی اور ونڈوز 8 میں اس سے بھی بہتر: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/56477
  11. arifkarim

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    صیہونیوں کے مطابق بچوں کا قتل فرعون اور حضرت موسیٰؑ کے واقعہ کی بنا پر جائز ہے جب فرعون نے حکم دیا کہ قدیم اسرائیلیوں کے تمام نئے پیدا ہونے والے لڑکے قتل کر دئے جائیں کیونکہ اسکے نجومیوں نے حضرت موسیٰؑ کی پیدائش کی پیشگوئی کردی تھی جس نے بعد میں ’’بڑے ہوکر‘‘ فرعون کے تخت کا خاتمہ کرنا تھا...
  12. arifkarim

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    السلام علیکم! محفل پرمیں نے کئی بار پڑھا ہے کہ داخلی صفحہ۳ کھڑکی ۸ میں کام نہیں کرتا! سچ تو یہ ہے کہ اس بات میں رتی بھر بھی حقیقت نہیں۔ خرد لطیف جالبین ۱۰ میں تلاش کے دوران معلوم ہوا کہ جو مصنع لطیف کھڑکی ۸ میں نصب نہ ہو سکے، اسکو با آسانی کھڑکی ۷ انداز میں چلایا جا سکتا ہے: داخلی صفحہ ۳،۲...
  13. arifkarim

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بالکل درست۔ اور ہونا بھی یہی چاہئے!
  14. arifkarim

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    اگر غزہ کے لوگ صیہونی جارحیت کو روکنا چاہتے ہیں تو صیہونی آبادیوں کی طرف بے لگام راکٹ داغنا چھوڑ دیں۔ یہ آپریشن شروع ہی اسی لیئے ہوا ہے کہ غزہ کی پٹی سے ہزاروں راکٹس جو قریباً ۱۰ سال سے صیہونی آبادیوں پر گر رہے ہیں کی روک تھام کی جائے! http://en.wikipedia.org/wiki/Operation_Pillar_of_Cloud...
  15. arifkarim

    فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟؟

    اڈوبی سی ایس 6 کے صرف مڈل ایسٹرن ورژن ہی میں اردو لکھی جا سکتی ہے۔ اوپر والا مثال میں یہی ورژن ہے!
  16. arifkarim

    صدر پاکستان ایوب خان اور صدر امریکہ جانسن کی ایک یادگار تصویر

    یہ وہی امریکی صدر ہے نا جس نے 1965 کی جنگ میں پاکستان کی امداد روک دی تھی؟
  17. arifkarim

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    یہ شاید دھاگہ اسی لئے کھولا گیا تھا کہ جو متفق نہیں ہوگا اس پر قادیانیت کا الزام لگا کر یہاں تماشہ کیا جائے گا! ابتک کا بہترین کمنٹ! بہت خوب! پاکستانی بیچارے ابھی تک اپنے’’ بردر‘‘ کشمیر کو تو بھارتی تسلط سے آزاد کرا نہیں پائے۔ وہ تو پھر صیہونی ریاست ہے۔
  18. arifkarim

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    اسمیں ذلالت والی کیا بات ہے؟ 1915 میں خود ہی عربوں کے لیڈران نے صیہونی لیڈران کے ساتھ معاہدہ کیا تھا کہ پہلی جنگ عظیم کے اختتام پر مشرق وسطیٰ کے دریائے اردن کے دائیں طرف والے حصے پر عرب ریاست یا اسٹیٹس کی حکمرانی ہوگی جبکہ بائیاں حصہ صیہونیوں کے حصے میں جائے گا۔ اس خطے میں یہود و عرب بھائی بھائی...
  19. arifkarim

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    یعنی آپ یہ تسلیم کر تے ہیں کہ ہم مسلمان اتنے کمزور ہیں کہ اپنے ہی لوگوں کی تنقید سن کر آپس میں لڑ پڑتے ہیں؟
Top