نفیس نستعلیق کے initial, medial اور final والے ٹیبلز دیگر نستعلیق حرفی فانٹس کی طرح ہی ڈیفائن کئے گئے تھے۔ جنکی وجہ سے ہمیں مجبوراً ترسیموں کے لک اپس بھی اسی انداز میں نقطوں اسمیت جنریٹ کرنا پڑے۔ میری تحقیق کے مطابق ایسا کرنے سے فانٹ کی رینڈرنگ رفتار میں واضح بہتری واقع نہیں ہوتی کیونکہ رینڈرنگ...