نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کاش تحریک پاکستان کے لیڈران بشمول قائد اعظم بھی یہی جواب اسوقت کے قادیانی لیڈران کو دے دیتے کہ...

    کاش تحریک پاکستان کے لیڈران بشمول قائد اعظم بھی یہی جواب اسوقت کے قادیانی لیڈران کو دے دیتے کہ ہمارے ساتھ وقت برباد نہ کرو۔ ہم تو 30 سال بعد تم لوگوں کو ویسے ہی دائرہ اسلام سے اور پھر جگہ جگہ سے خارج یعنی متوازی اسلوک برتنے والے ہیں۔
  2. arifkarim

    گرافکس ڈیزائینگ کا سلسلہ

    آپ صلال یوسف کا فارم urdudesigner.com کیوں نہیں جائن کر لیتے؟ وہاں وہ ہر قسم کی ماہرانہ خدمات دینے اور سکھانے کیلئے موجود ہیں۔ ربط
  3. arifkarim

    کشورِ تاجکستان ازبک خبرنگار صدرالدین عاشور کی نظر سے

    جی یہ تو ہے۔ اپنے اباؤ اجداد کے مذہب سے قطع تعلقی تو اسلام بھی ختم نہ کر سکا۔ جن لوگوں نے بھی اسلام قبول کیا، ان میں سابقہ مذاہب کی روایات شامل ہو گئیں۔
  4. arifkarim

    گرافکس ڈیزائینگ کا سلسلہ

    یہ شاید صرف اردو ڈیزائننگ سیکھنا چاہ رہے ہیں جو کہ زیادہ مشکل کام نہیں۔ اسمیں صرف دو یا تین سافٹویرز کا معمولی سا استعمال ہوتا ہے۔ انپیج اردو کیلئے، کورل ڈرا خطاطی کیلئے اور فوٹوشاپ ڈیزائننگ کیلئے۔
  5. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    ان اشتہارات کی جگہ اگر صرف یہ لکھا ہو کہ اس اشتہار کی بدولت جاہل عوام ہمارے قدموں میں تو زیادہ بہتر ہوتا :)
  6. arifkarim

    تنقید کے مثبت ومنفی پہلواورحوصلہ

    اچھا لکھا ہے۔
  7. arifkarim

    کیا قادیانی یوزرز میں کوئی فنی خرابی ہے؟

    کیا قادیانی یوزرز میں کوئی فنی خرابی ہے؟
  8. arifkarim

    گوگل 12 ڈالر میں خریدنے والے کو انعام!

    یہ انعام شاید گوگل کا مین ڈومین بغیر کسی طویل عدالتی کاروائی کے ’’واپس‘‘ کرنے کے صلہ میں دیا گیا ہے :)
  9. arifkarim

    گوگل 12 ڈالر میں خریدنے والے کو انعام!

    گوگل 12 ڈالر میں خریدنے والے کو انعام گوگل ڈاٹ کام کا ڈومین نیم اس کی اپنی ویب سائٹ پر فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا تھا آن لائن سرچ کمپنی گوگل نے ایک شخص کو گوگل ڈاٹ کام کو تھوڑی دیر کے لیے خرید لینے پر نقد رقم انعام دیا ہے۔ اشتہار 29 ستمبر کو کمپنی کی انتظامیہ کی غلطی کی وجہ...
  10. arifkarim

    ڈی این اے سے افریقہ میں نقل مکانی کا ثبوت!

    ڈی این اے سے افریقہ میں نقل مکانی کا ثبوت یہ پہلا موقع ہے جب افریقہ میں قدیم جینوم کی دریافت ہونے کے بعد اس پر مکمل طور پر تحقیق ہوئی ہو سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا میں ساڑھے چار ہزار برس پہلے دفن کیے گئے ایک شخص کے باقیات سے جو ڈی این حاصل کیا گيا ہے اس سے افریقہ کی طرف...
  11. arifkarim

    ٹائم پاس

    ٹیگ کر دیں انہیں بھی :)
  12. arifkarim

    کشورِ تاجکستان ازبک خبرنگار صدرالدین عاشور کی نظر سے

    حسان خان ایشیائے وسطیٰ کے مسلمان ممالک ایک عرصہ تک روسی و کمیونسٹ تسلط میں رہے ہیں۔ کیا اس غیر اسلامی تسلط نے ان قوموں پر مثبت اثرات مرتب کیئے؟
  13. arifkarim

    اویغورستان کے شہر کاشغر کی روزمرہ زندگی

    اویغور زبان کیلئے یونیکوڈ میں الگ حروف موجود ہیں۔ ہم اردو دانوں کو اردو ہی کے حروف استعمال کرنے چاہئے۔
  14. arifkarim

    گرافکس ڈیزائینگ کا سلسلہ

    پھر تو انکی تنگ دلی ہے۔ جبھی تو اس قوم کا یہ حال ہے۔ یہیں محفل پر ایک صاحب اس کام میں کافی ماہر ہیں۔ دیکھتے ہیں یہ آپکی کتنی مدد کرتے ہیں۔ عاطف سعد
  15. arifkarim

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    تابکاری کی حرارت پانی کو بھاپ میں تبدیل کرتی ہے جس سے ٹربائن یا چکری گھومتی ہے اور پھر اس عمل سے بجلی بنتی ہے۔
  16. arifkarim

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    جدید قسم کے ایٹم بم بھی شاید اسی عنصر سے تیار کئے جاتے ہیں بجائے یورینیم کے۔
Top