نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    گوگل کا بزنس ماڈل اسکے سرچ انجن پر مبنی اشتہارات پر چلتا ہے: https://sites.google.com/site/net205apples/google-business-model صارفین جتنا زیادہ گوگل کے اشتہارات پر کلک کریں گے ویسے ویسے ان اشتہارات کے مالکان گوگل کو اسکی قیمت ادا کریں گے۔
  2. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    سید ذیشان بالآخر کافی سوچ بچار کےبعد فائر فاکس میں فانٹ کی درست رینڈرنگ کا طریقہ مل گیا ہے۔ ذیل میں نمونہ دیکھیں لیٹسٹ فائر فاکس کا: اور اب کچھ طویل ٹیکسٹ کیساتھ:
  3. arifkarim

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    بھائی میں تو آئی فون 6ایس یوزر ہوں اسلئے اس سلسلہ میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
  4. arifkarim

    عمران خان - شیر پاکستان

    سیاست میں سب چلتا ہے۔
  5. arifkarim

    عمران خان - شیر پاکستان

    کردار کا کچا کون نہیں ہوتا؟
  6. arifkarim

    عمران خان - شیر پاکستان

    عمران خان کرکٹ میں ہی ٹھیک تھا۔ ملکی سیاست میں دھیاڑیاں لگانا اسکے بس کی بات نہیں :)
  7. arifkarim

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    اگر آپ جمیل نوری نستعلیق فانٹ استعمال کر رہے ہیں تو یہ مسئلہ ضرور آئے گا۔ جی یہ مسئلہ صرف ونڈوز کے کروم میں ہے جس کے پیچھے آپکی سی سی ایم پی والی ٹویک کارفرما ہو سکتی ہے۔ جی ایسا ہی ہے۔ کروم کو دیگر پلیٹ فارمز پر چلا کر دیکھا تھا۔ وہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں آپ کونسا فانٹ ڈیفالٹ استعمال کرتے ہیں؟
  8. arifkarim

    ’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘

    بقول سائنس زلزلے زیر زمین تہوں کے قدرتی ٹکراؤ کے بعد وجود میں آتے ہیں جبکہ اسلام کے مطابق یہ لوگوں کے بد اعمال کا نتیجہ ہیں۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ جن علاقوں میں یہ زیر زمین ٹکراؤ پیدا کرنے والی تہیں موجود نہیں، جنکی وجہ سے وہاں زلزلے نہیں آتے، کیا ان علاقوں میں رہنے والے لوگ فرشتے ہیں؟
  9. arifkarim

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    عبدالمجید ویسے جان کر خوشی ہے کہ آپ اس دنیا میں ہی موجود ہیں
  10. arifkarim

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    محفل کے فانٹ سرور پر انکے نام تو موجود ہیں البتہ ڈاؤنلوڈ لنکس نہیں۔ اسکا ہم نے ابن سعید بھائی سے خاص اہتمام کر وایا تھا۔
  11. arifkarim

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    کیا اینڈروئیڈ پر ٹی ٹی ایف فانٹ نہیں چلتے؟
  12. arifkarim

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    جس نے یہ فارم پر شیئر کئے ہیں ان سے میں بعد میں نبڑ لوں گا عبدالمجید
  13. arifkarim

    فونٹ کی تلاش

    عبدالمجید اگر زندہ ہیں تو مدد کر دیں
  14. arifkarim

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    آئی فون 6 ایس
  15. arifkarim

    فارم بھرنے میں فرسٹ نام، مڈل نیم، لاسٹ نیم : مدد!

    یہ انسانوں کے نام ہیں یا سائنسی اصطلاحیں؟
  16. arifkarim

    خودکشی کا جواز

    اب کیا خواتین تبدیل ہو گئی ہیں؟
  17. arifkarim

    ’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘

    نیٹو امیریکن کیلیے انڈین کا لفظ تو اور بھی زیادہ عجیب ہے۔
  18. arifkarim

    ’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘

    جی نہیں۔ یہ براعظم ٹیکٹونک پلیٹس پر کھڑے ہیں۔ جو کہ ہمہ وقت متحرک رہتے ہیں
  19. arifkarim

    ’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘

    ’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘ یہ وہ علاقہ ہے جس کے نیچے 200 کلو میٹر سے بھی زیادہ گہرائی میں پیر کو زلزلہ آیا تھا افغانستان میں آنے والے زلزلے کی جانچ کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ بہت وسیع تھا لیکن خیریت یہ ہے کہ یہ بہت گہرا تھا۔ پہلے اس زلزلے کی شدت امریکی...
Top