نتائج تلاش

  1. arifkarim

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    اردو رسم الخط ہندی خط دیوناگری سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے
  2. arifkarim

    مدد درکار ہے

    سعود بھائی اور میری قسمت ہی خراب ہے۔ نئے محفلین انہیں انکل سمجھتے ہیں اور ہمیں نونہال۔ حالانکہ ہم دونوں کی آفیشل عمروں میں صرف 2 سے 3 سال کا فرق ہے۔
  3. arifkarim

    ایران میں 'شامِ غریباں' کی رسم

    یہاں نہیں کرتے البتہ فلی پائن کے عیسائی اپنے آپکو واقعی سولی پر چڑھا دیتے ہیں۔ عیسائیوں میں بھی مسلمانوں اور یہودیوں کی طرح فرقے پائے جاتے ہیں
  4. arifkarim

    ایران میں 'شامِ غریباں' کی رسم

    جی یہی حیرت انگیز بات ہے کہ دونوں مذاہب کے بعض تہوار ایک جیسے انداز میں منائے جاتے ہیں
  5. arifkarim

    ایران میں 'شامِ غریباں' کی رسم

    یا حیرت! یہاں ناروے میں دوران کرسمس سینٹ لوسی کا دن بھی 13 دسمبر کو اسی طرح موم بتیاں جلا کر منایا جاتا ہے:
  6. arifkarim

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    کرننگ کا کوڈ کافی پیچیدہ ہے۔ عام ڈیسکٹاپ براؤزرز پر تو پہلے چلا لیں.
  7. arifkarim

    زلزلہ

    خبر غیرجانبدار ہوتی ہے۔ اسے مرچ مصالحہ کیساتھ بیچنے سے تمام مسائل جنم لیتے ہیں
  8. arifkarim

    زلزلہ

    176 سے زائد افراد ہلاک 1000 سے زائد زخمی
  9. arifkarim

    زلزلہ

    یہ امام غزالی کا نظریہ ہے جو ہر قدرتی آفت کو اللہ کا حکم قرار دیتے ہیں۔ جبکہ حقیقت میں ہر چیز اٹل قوانین قدرت کی پابند ہے۔ خواہ وہ قحت سالی کے بعد بارش کی صورت میں رحمت بن کر نازل ہو یا زیادہ بارش کے بعد سیلاب کی صورت میں عذاب بن کر۔
  10. arifkarim

    زلزلہ

    مرنے والوں کی تعداد 24 ہو گئی
  11. arifkarim

    زلزلہ

    آفٹر شاکس ابھی آنے باقی ہیں۔
  12. arifkarim

    زلزلہ

    اعمال کا حساب رکھنے کیلئے فرشتے موجود ہیں
  13. arifkarim

    زلزلہ

    اگر کلکتہ تک محسوس کئے گئے تو یہ پورے برصغیر میں آیا ہے۔
  14. arifkarim

    زلزلہ

    لوگوں کے اعمال کا قدرتی آفات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ زیر زمین تہیں ٹکرانے سے زلزلے آتے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق 8،1 شدت کا زلزلہ تھا۔
  15. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میری رائے میں انہیں ورڈ کی بجائے انڈیزائن استعمال کرنا چاہیے۔
  16. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اوپر بیان کرچکے ہیں کہ یہ کرننگ ترسیموں اور حروف تک محدود ہے۔ اگر متن میں ترسیموں سے باہر کچھ آئے گا تو اسکی کرننگ نہیں ہو سکے گی۔ اسکام کیلئے مبین یا انپیج زیادہ بہتر ہیں۔
  17. arifkarim

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    ظاہر ہے مفت ہے۔
  18. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہاں کیا یوم عاشورہ تک گنتی ہو رہی ہے؟ :)
  19. arifkarim

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ کا ورڈ سے ڈائرکٹ نمونہ

    یہ پی ڈی ایف فائل نہیں کھل رہی۔ نیز سیمپل کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ گلفس کی بیرنگز درست نہیں ہیں۔ وولٹ میں کرننگ دینے سے قبل تمام گلفس پر یکساں بیرنگ اپلائی کریں تاکہ آپس میں ٹکراؤ سے بچا جا سکے۔
  20. arifkarim

    بہت شکریہ

    بہت شکریہ
Top