نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پلوٹو کی 80000 کلومیٹر سے لی جانی والی تازہ ترین تصویر

    یہ سب کام پہلے سے طے شدہ پروگرامنگ کے ذریعہ ہوتے ہیں۔ گوکہ اسپیس پروب کو مینولی ہینڈل کرنا بھی ممکن ہے۔ البتہ اسکا زمین سے فاصلہ اسقدر زیادہ ہے کہ سگنل کے آنے جانے میں کافی ڈیلے ہو جاتا ہے: New Horizons was scheduled to record an unprecedented amount of measurements and photos with its suite of...
  2. arifkarim

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    شکریہ سعادت! دراصل فانٹوگرافی کی انگریزی اصطلاحات کا مستند اردو ترجمہ نہ ہونے کی وجہ سے مندرجہ بالا اغلاط سرزد ہوئی ہیں۔ تصحیح کا بہت شکریہ! :)
  3. arifkarim

    مبارکباد نیا ھجری سال مبارک ہو

    انگریزی مہینے شمسی کیلنڈر پر مبنی ہونے کی وجہ سے رائج العام ہیں۔ اسلامی مہینے قمری کیلنڈر پر مبنی ہونے کی وجہ سے عوام میں اتنے مقبول نہیں۔ ہاں اسلامی تہواروں کے قریب انکی مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہوتی ہے۔
  4. arifkarim

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    چلو ہمارے مابین ایک قدر تو مشترک نکلی کہ ہم دونوں کی جائے پیدائش راولپنڈی ہے :)
  5. arifkarim

    مونو اسپیس اردو فانٹ

    کوکب مونو فانٹ والا دھاگہ چیک کر لیں۔ امید ہے آپ کی دیرینہ توقعات پر پورا اترے گا۔ :)
  6. arifkarim

    پلوٹو کی 80000 کلومیٹر سے لی جانی والی تازہ ترین تصویر

    یہ پلوٹو اور عطارد کی ثقلی مجبوری ہے وگرنہ کب کے سورج کی گرفت سے باہر ہو چکے ہوتے :)
  7. arifkarim

    پلوٹو کی 80000 کلومیٹر سے لی جانی والی تازہ ترین تصویر

    یہ تصاویر کسی زمینی یا خلائی دور بین سے نہیں لی گئیں بلکہ ایک مصنوعی سیارچے کی مدد سے حاصل کی گئی ہیں جو امسال جولائی میں پلوٹو کے بہت قریب سے گزرا: نیو ہورائزنز(New Horizons) سیارہ پلوٹو کی جانب بھیجا جانے والا خلائی مشن ہے۔ اسے 19 جنوری 2006 کو زمین سے بھیجا گیا۔ 2007 میں یہ مشتری کے پاس سے...
  8. arifkarim

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    یہ درحقیقت ایک ہی فیلڈ کے مختلف نام ہیں۔ کیلیگرافی (فن خطاطی) کو لیٹرنگ (فن کتابت) میں ڈھالنے کے فن کو ٹائپوگرافی (فن ٹائپ سازی) کہا جاتا ہے: اب خطاطی پہلے آئی یا کتابت ، یہ انڈا پہلا آیا یا چوزہ والا سوال بن جائے گا :)
  9. arifkarim

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    اگر یہ مشکل کام بھی خود ہی کرنا ہوتا تو یہاں پوچھنے کی زحمت کیوں کرتے :)
  10. arifkarim

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    کیا ان میں بائی ڈیفالٹ اردو حروف کی اسپورٹ ہے؟ :) :) :)
  11. arifkarim

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    کل کلاں کو کیوں؟ آج کل میں بھی استعمال ہو سکتاہے۔ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس دونوں موبائل پلیٹ فارمز ڈیفالٹ سسٹم فانٹ کی تبدیلی کو اسپورٹ کرتے ہیں :)
  12. arifkarim

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    مجھے امید ہے کہ کسی حادثے کی صورت میں آپکے گھر والے محترمی شاکرالقادری پر مقدمہ دائر نہیں کریں گے :)
  13. arifkarim

    سب سے پرانی سوشل میڈیا ویب سائیٹ؟

    بقول ایڈیسن لائٹ بلب بنانے کا ایک ہی طریقہ تھا گو یہ ایجاد کرنے کیلئے 2000 سے زائد بار ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ یعنی کامیاب سوشل میڈیا ایک ہی نے ہونا تھا بیشک اس سے قبل اور بعد میں بھی مختلف مؤجدین کو ناکامی ہی ملی۔
  14. arifkarim

    کبھی آوارہ و بے خانماں عشق

    عاطف سعد آپ یہ خوبصورت فن پارے اپلوڈ کرنے سے قبل ایک بار تصحیح کیوں نہیں کرواتے؟
  15. arifkarim

    سوال: ۔۔ کیا ایپ ڈویلپمنٹ سیکھنے کا مواد اُردو میں دستیاب ہے؟

    چیک کرلیں شاید کوئی پاکستانی یونیورسٹی سافٹ انجنیئرنگ میں یہ بطور کورس پڑھاتی ہو
  16. arifkarim

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    جی اردو کیساتھ فارسی اور عربی کو بھی اسپورٹ کرتا ہے
  17. arifkarim

    پلوٹو کی 80000 کلومیٹر سے لی جانی والی تازہ ترین تصویر

    شاید آب و ہوا نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے
  18. arifkarim

    پلوٹو کی 80000 کلومیٹر سے لی جانی والی تازہ ترین تصویر

    چیک کرلیں کہ یہ سیارہ ہی ہے نا
  19. arifkarim

    فانٹ کی پریشانی

    اردو پوائنٹ والوں کا دماغ خراب ہے۔ اس سے تو بہتر تھا کوئی فانٹ ایمبڈ نہ کرتے۔
Top