نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    صاحبو اس کام کیلئے پاک ورڈ فائنڈر استعمال کریں۔ یہ فائل ریپلیس والا مسئلہ تو ہم نے 2010 ہی میں حل کر لیا تھا۔ ابرارحسین اس سلسلہ میں رہنمائی کر سکتے ہیں۔
  2. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    جنات کا وجوداگر ہو بھی تو اس شکل میں ممکن نہیں جس کاآئے دن یہ عامل بابا حضرات ورد کرتے پائے جاتے ہیں۔ ذہنی عارضوں اور دیگر جسمانی بیماریوں کو جنات کے چمٹنے سےپہلے جوڑنااور پھر اسکا اسلامی ’’حل‘‘ پیش کرنا، ہم اسکی مخالفت مرتے دم تک کرتے رہیں گے۔ بیشک اسلام کے ٹھیکیدار ہمیں جتنی مرضی بار اپنے نام...
  3. arifkarim

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    اس تمہید کا اس دھاگے کے موضوع سے کیا تعلق؟ ایک سائنسی مضمون محفل پر شائع کرنا سائنس کا ٹھیکیدار کیسے بن گیا؟ یہ دھاگہ "شعور" سے متعلق نہیں ہے۔ آپکو اس میں دلچسپی ہے تو کوئی اور دھاگہ کھول لیں۔ بات فلاں یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے کی نہیں ، اپنے بند دماغوں کو کھولنے کی ہے جو امت مسلمہ نے امام...
  4. arifkarim

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    جوہری توانائی: http://www.zdnet.com/article/mars-rover-curiosity-powered-by-nuclear-energy/
  5. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    ہاہاہا۔ موصوف لگتا ہے پکےنون لیگی بھی ہیں۔ اپنی فیسبک پوسٹ میں فرما رہے ہیں کہ ہاں جنات اور کالے جادو پر کانفرس تو منعقد کی تھی لیکن چونکہ ہود بھائی وہاں موجود نہیں تھے اسلئے انہوں نے خود سے بڑکیں ماری ہیں۔ مزید فرماتے ہیں کہ ہودبھائی کا جنات اور کالے جادو پر سوال اٹھانا کیا انکی ذات پر حملہ ہے...
  6. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    زیک بھائی،ہم اس قسم کے جاہل مولویوں اور مفتیوں کو سنجیدہ کیوں لیتے ہیں؟
  7. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    اگر کسی تک انکی پہنچ ہو تو اس سوال کا جواب نہایت آسان الفاظ میں دیا جا سکتا ہے: مزید سرمایہ کمانے کیلئے :)
  8. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    بھوت پریت، جنات وغیرہ کو بطور فکشن تو پڑھا جا سکتا ہے۔ البتہ سائنسی تعلیمی اداروں میں انکا کوئی کام نہیں۔ میرے خیال میں ہود بھائی کا یہ کالم لکھنے کا مقصد یہی ہے کہ اعلیٰ تعلیمی مراکز کو اس قسم کی لغویات اور خرافات سے پاک ہونا چاہئے۔جیسا کہ ہم یہاں Pedagogyمیں پڑھتے ہیں: Teach how to think, not...
  9. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جی الف میں کافی مسائل ہیں۔ انکو اگلے اپڈیٹ میں انشاءاللہ بہتر کر دیا جائے گا۔
  10. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    البتہ حیرت انگیز طور پر مشہور زمانہ ہیری پارٹر سیریز جو کہ از خود چڑیلوں اور جادوگروں کے قصوں کہانیوں پر مبنی ہےپہ روایتی یہودی سازش کا ٹھپہ لگوا کر بین کروانے کی کوشش کی گئی ۔ یہ شاید اسلئے کہ اس ناول میں دکھائے گئے بھوت پریت، چڑیلیں "ہمارے" دیسی بھوتوں سے خاصے مختلف واقع ہوئے تھے :)
  11. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    Manhatten Project میں زیادہ تر کام امریکہ میں ہوا تھا گو کہ برطانیہ اور کنیڈا کی اسپورٹ شامل تھی۔
  12. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    ظاہر ہے تخلیق تو امریکی ہے البتہ اسکی امپلیمنٹیشن تو ہمارے سائنسدانوں نے ہی کی تھی۔
  13. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    فاتح اگر پروفیسر ہود بھائی کا کالم درست ہے اور پاکستان کے اعلیٰ ترین تعلیمی اداروں میں سائنس کا یہی معیار ہے تو پھر یہاں سوال یہ بنتا ہے کہ اس قوم کو ایٹم بم تخلیق کر کے دینے والے کونسے جنات تھے؟؟؟
  14. arifkarim

    بالکل :)

    بالکل :)
  15. arifkarim

    اپنے مطلب کا کام جو ہے اسلئے جلدی ہے :)

    اپنے مطلب کا کام جو ہے اسلئے جلدی ہے :)
  16. arifkarim

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    محفل کےسائنسدان اس سلسلہ میں ہماری کیا مدد فرما سکتے ہیں؟ محمد سعد زیک
  17. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    پرانے ورژن میں گلفس کے مابین ٹکراؤ کے مسائل موجود ہیں۔ الحمدللہ انہیں بہتر کرنے کیلئے سید ذیشان بھائی نے میٹ لیب کے اندر ہی ایک دستی ٹول بھی ایجاد کر لیا ہے ۔ اب امید ہے انہیں جلد قابو کر لیا جائے گا۔
  18. arifkarim

    چلیں ہماری آج سے کٹی :)

    چلیں ہماری آج سے کٹی :)
  19. arifkarim

    اور مجھے کیوں نہیں بھیجا؟ میرے سے کیا لڑائی ہے؟ :)

    اور مجھے کیوں نہیں بھیجا؟ میرے سے کیا لڑائی ہے؟ :)
  20. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    مونوٹونک 10 گروپ بلنک کرننگ: سید ذیشان متلاشی عبدالمجید شاکرالقادری آصف اثر نعیم سعید ابن سعید دوست عبدالحفیظ کیا اب اسے اندرونی ٹیسٹنگ کیلئے جاری کر دیں؟ :)
Top