نتائج تلاش

  1. arifkarim

    خود سے چلنے والی گاڑیاں: امریکہ میں یکساں قوانین بنانے کا اعلان

    خود سے چلنے والی گاڑیاں: امریکہ میں یکساں قوانین بنانے کا اعلان منصوبہ بندی کا مقصد تمام ریاستوں میں یکساں قوانین کا نفاذ اور انسانی غلطیوں کو ختم کرنا ہے۔ امریکہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی آمد کے لیے چار ارب ڈالر کا دس سالہ منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔...
  2. arifkarim

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    ویڈیو کے عنوان کی بات کر رہا ہوں۔
  3. arifkarim

    غیر معمولی طاقتور سپر نووا ستارے کی دریافت!

    غیر معمولی طاقتور سپر نووا ستارے کی دریافتImage copyrightAPImage captionیہ سپرنووا ہماری کائنات کی ترقی اور وسعت کی تفہیم میں ایک اہم کڑی ثابت ہو سکتا ہے ماہرین فلکیات نے اب تک کا سب سے طاقتور سپرنووا یعنی پھٹنے والا ستارہ دریافت کیا ہے۔ اس پھٹنے والے ستارے کو پہلی بار گذشتہ برس جون میں دیکھا...
  4. arifkarim

    غربت انسان کو خطرہ مول لینے والا بنا دیتی ہے: تحقیق

    غربت انسان کو خطرہ مول لینے والا بنا دیتی ہے: تحقیق جریدہ 'سائیکولوجی سائنس' کے جنوری کے شمارے میں شائع ہونے والی تازہ ترین تحقیق میں دنیا کے غریب ممالک کے لوگوں میں جسمانی، سماجی، قانونی اور مالیاتی رسک لینے کی خواہش کا اظہار ہوا ہے۔ لندن— پچھلے مطالعوں سے ظاہر ہوا تھا کہ انسان بڑی عمر میں...
  5. arifkarim

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    پھر منفی ریٹنگ کا انتظار کریں :)
  6. arifkarim

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ویسے لڑی حذف کروانے کا آپشن بھی موجود ہے میرے پاس۔
  7. arifkarim

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    کشیدہ فانٹ میں عنوان دیکھ کر مجھے تو نوسٹولگیا ہی ہو گیا۔
  8. arifkarim

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    خواتین ہیں۔ کچھ بھی کر سکتی ہیں۔
  9. arifkarim

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    سعودیہ والی شخصیت ابرارحسین ہیں۔ انہوں نے ایک عرصہ سے محفل پر چُپ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔
  10. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    شیشے کا تو پتا نہیں البتہ اس لڑی نے سب کوآئینہ ضرور دکھا دیا ہے۔
  11. arifkarim

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    جی یہ آؤٹ سورسنگ کا زمانہ ہے۔ فانٹ کی تخلیق میں اب سعودیہ اور سنگاپور بھی شامل ہو گیا ہے۔ سید ذیشان
  12. arifkarim

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    رانا کیساتھ ہمنے ایک بار کسی سافٹوئیر پر کام کیا تھا تو پتا چلا کافی ذہین شخصیت ہیں۔ آپ کی اس ذہانت کاماخذ جاننے میں دلچسپی ہے۔
  13. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    اونٹ کا پیشاب بطور تبرک بھی شامل کر لیں۔
  14. arifkarim

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    ہم بھی بس انکی حساسیت اور قوت برداشت ہی چیک کر رہے ہیں۔
  15. arifkarim

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    جمیل نوری نستعلیق تو یہیں ناروے میں تخلیق ہوا تھا۔ باقی انڈیا میں نوری نستعلیق اور فیض نستعلیق مشہور ہیں۔
  16. arifkarim

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
  17. arifkarim

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    میں بھی مبارک باد دینے ہی والا تھا کہ غلطی سے پروفائل چیک کر لیا۔ یوں یہ شرارت میرے پر کارگر ثابت نہیں ہوئی
  18. arifkarim

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    اسی طرح باقاعدگی سے انکی برائیاں ہوتی رہیں تو یہ محفل چھوڑ کر کبھی نہیں جائیں گے۔ :)
Top