نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    محفل پر خوش آمدید۔ اپنا نام اردو میں بھی لکھوا سکتے ہیں۔
  2. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    اور اب کچھ مارکیٹ پلیس کے نظارے:
  3. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    جی یہاں دن رات اسکینگ کی سہولت میسر ہے۔ یہ رہے ہمارے مقامی اسکی رسورٹ کے چند نمونے:
  4. arifkarim

    نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    شاکرالقادری سے دریافت کر لیں
  5. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    ابھی باہر اسکینگ کرنے جا رہا ہوں۔ وہاں اگر اچھی روشنی ہوئی تو کچھ تصاویر کھینچ کر اپلوڈ کردیتا ہوں۔
  6. arifkarim

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    میں نے جب سے محفل جائن کی ہے ہمیشہ ڈراپ باکس پر ہاٹ لنک کیا ہے۔ آپ میرے کئی سال پرانے دھاگے دیکھ لیں، وہاں بھی تصاویر موجود ہوں گی۔
  7. arifkarim

    خود سے چلنے والی گاڑیاں: امریکہ میں یکساں قوانین بنانے کا اعلان

    بھائی ٹیکنالوجی کتنی ہی اعلیٰ کیوں نہ ہو اسے انسانی معاشروں میں لاگو کرنے کیلئے قانون سازی کی بہرحال ضرورت رہتی ہے۔ اسکا دوسرا حل پھر انارکی ہے جہاں بغیر کسی قانون کے سب کچھ ممکن ہے۔
  8. arifkarim

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    جی بالکل موجود ہے۔ جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور 100 دوسرے فانٹس یہاں سے اتار لیں: http://font.urduweb.org/
  9. arifkarim

    نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    یہ آپکو محفل کے فانٹ سرور سے مل جائے گا۔
  10. arifkarim

    ایگناسٹک

    متفق۔ اگناسٹک نہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں ۔ یہ نہ تیتر ہیں نہ بٹیر۔
  11. arifkarim

    دنیا کے 15 عجیب ترین گھر!

    دنیا کے 15 عجیب ترین گھر گھر کس کو پیارا نہیں لگتا اور اس کی ملکیت کا خواب تو ہر انسان ہی دیکھتا ہے ، یہ درحقیقت صرف چار دیواروں اور چھت نہیں ہوتا بلکہ اس میں رہنے والوں کی یادوں اور عادتوں سے بنتا ہے جو کہ اس رہائش گاہ کو جنت یا جہنم بنادیتے ہیں۔ مگر ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا گھر آس...
  12. arifkarim

    سموسے پر 13.5 فیصد ٹیکس کا ’فیصلہ‘

    حکومت کا کیا ہے۔ جس مرضی چیز پر ٹیکس لگا کر عوام کا خون نچوڑ لیں۔ ویسے کیا یہ بہتر نہیں کہ سیدھا ڈاکہ قومی سینٹرل بینک میں مارا جائے بجائے لوگوں کی جیبوں میں؟
  13. arifkarim

    ایگناسٹک

    مجھے اوپر لنک میں اگنوسٹک کی تعریف زیادہ بہتر لگی: آپنے یہاں اگنوسٹک کے یقین کی بات کی ہے جو کہ میرے خیال میں درست نہیں۔ اگنوسٹک یقین نہیں کرتا بس اپنی لاعلمی کا اقرار کرتا ہے۔
  14. arifkarim

    ایگناسٹک

    آسان الفاظ میں ایتھیسٹ کو یقین ہے کہ کوئی خدا موجود نہیں۔ جبکہ ایگناسٹک اس معاملہ میں تذبذب کا شکار ہے۔ اسکا جواب نہ ہاں میں نہ نا میں کیونکہ وہ خود اس سوال کا درست جواب نہیں جانتا: This is also a simple concept, but it may be as widely misunderstood as atheism is. One major problem is that...
  15. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    موبائل فون سے بھی لی جا سکتی ہے پر اصل کیمرہ پھر اصل ہوتا ہے۔
  16. arifkarim

    سموسے پر 13.5 فیصد ٹیکس کا ’فیصلہ‘

    ابن سعید شاید اگلا نشانہ آپکے کیلے کے پکوڑے نہ ہوں :)
  17. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    سوچ رہا تھا اپنے کینن 70 ڈی کو تکلیف دوں لیکن روزانہ روشنی اتنی کم ہوتی ہے کہ تصاویر لینےکو من نہیں کرتا۔
Top