نتائج تلاش

  1. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    آجکل تو زم زم کا اصل چشمہ سیل ہے اور پانی کسی اور جگہ پہنچایا جاتا ہے۔ اسلئے ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو۔
  2. arifkarim

    ’برفانی دور ممکنہ طور پر 50 ہزار سال تک ٹل گیا‘

    زیادہ چھیڑ چھاڑ نہ کریں۔ بقول زیک بہت حساس طبیعت کے مالک ہیں۔ نہیں تو واپس بلوانے کیلئے پھر ملاقاتیں کرنی پڑیں گی۔
  3. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ہمارے ایک دوست ہیں جو آب زم زم ایک بوتل میں سمگل کر کے لائے تھے۔ اتنی مقدار تھی کہ اسے کسی لیب سے ٹیسٹ کروایا جا سکے۔ لیکن گھر والے نہ مانے اور پوری بوتل ہڑپ کر گئے۔
  4. arifkarim

    پتھر کے دور کے اوزار تو مل گئے مگر مالکان کا کوئی نشان نہیں

    تو اسکا تعین کس ٹیکنیک سے ہوتا ہے؟
  5. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    سعودیوں نے اسکے مقابل پر کوئی تحقیق پیش کی تھی یا بس سرکاری تردید سے کام چلایا ہے؟
  6. arifkarim

    پتھر کے دور کے اوزار تو مل گئے مگر مالکان کا کوئی نشان نہیں

    کاربن ڈیٹنگ کا تو مجھا پتا ہے۔ اور کوئی ٹیکنیک استعمال ہوتی ہے تو شاید زیک کو پتا ہو
  7. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    یہ پانی برطانیہ بھی جاتا ہے گو کہ آفیشلی بین ہے پر کچھ لوگ اسکی سمگلنگ کرتے ہیں۔ تحقیق کا مقصد وہاں کی عوام کو اسکے زیادہ استعمال پر مضر اثرات سے آگاہ کرنا تھا۔
  8. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    آرسنک ایسا زہر ہے جسکے اثرات لمبے عرصہ بعد جسم پر نظر آتے ہیں۔ ہم نے یہ نہیں کہا کہ اس تحقیق کے بعد آب زم زم پینا چھوڑ دیں۔ یہ انکے لئے لمحہ فکریہ ہے جو اسے روزانہ کی بنیاد پر پیتے ہیں
  9. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    میں زم زم کے تبرک ہونے پر شک نہیں کر رہا البتہ اسمیں موجود ہائی لیول آرسنک پر تشویش ہے جو کہ مضر صحت اور کینسر کا باعث بنتی ہے
  10. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ایک برطانوی تحقیق کے مطابق زم زم کے پانی سے ہائی لیول آرسنک کے آثار ملے ہیں: http://www.bbc.com/news/uk-england-london-13267205
  11. arifkarim

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    سنا ہے سعودیہ میں ٹوٹی کا پانی بھر کر اسپر آب زم زم کا لبیل لگا کر بھی فروخت کیا جاتا ہے۔ اور ویسے بھی زم زم کا پانی اس کوالٹی کا نہیں کہ اسے زیادہ مقدار میں پیا جائے
  12. arifkarim

    امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دیدیا!

    جی نہیں ان ۴۰ فیصد میں کوئی نقص ہے۔ یہ میوٹیشن زیادہ پرانی نہیں ہے
  13. arifkarim

    امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دیدیا!

    دنیا کی ۴۰ فیصد بالغ آبادی عام دودھ کو ہضم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آپ ان میں سے ایک ہیں
  14. arifkarim

    ’برفانی دور ممکنہ طور پر 50 ہزار سال تک ٹل گیا‘

    ویلکم بیک برادر! لانگ ٹائم نو سی!
  15. arifkarim

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    حجور! ہمیں تو بس یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ اگر گلوکاری، فنکاری کرنے والا مسلمان سے کافر نہیں ہوتا تو آپ احباب اسکی مخالفت کیوں کرتے ہیں۔ ایک اچھی آواز بھی تو اللہ کی دین ہے۔ اسکا استعمال نہ کرنا اللہ کی نعمتوں کو جھٹلانے والی بات ہوگی۔
  16. arifkarim

    پتھر کے دور کے اوزار تو مل گئے مگر مالکان کا کوئی نشان نہیں

    میں آرکیولوجی کی ہی بات کر رہا ہوں۔ انسانی باقیات کی جانچ پڑتال کے ذریعہ قدیم انسانوں کی نقل مکانی کا سراغ لگانا۔ سائنسدانوں نے اسی کی مدد سے تمام انسانی ہجرتوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے۔
  17. arifkarim

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    تو پھر اختلاف کس چیز پر ہے؟ گلوکاری کی مخالفت کیوں؟
  18. arifkarim

    2016 میں ایپل کی ممکنہ ڈیوائسز

    محمد تابش صدیقی کھسرا فون
  19. arifkarim

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    ابرار الحق مجھے یاد ہے گانا گا کر پھر مسجد جاکر نماز پڑھتے تھے۔ کیا وہ کافر ہو گئے؟
Top