نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شکریہ ''

    السلام علیکم بوچھی میں تو آ گئی ابھی سو کے اٹھی کچھ دیر پہلے اور سوچا کہ آپ آنلائن ہوں شاید ۔ اب فرحت نہیں معلوم کب پہنچیں ۔ تصاویر اچھی لگ رہی ہیں بہت
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    جویریہ ، آپ خیریت سے تو ہیں ناں ، بہت دن سے آپ سے بات نہیں ہوئی ۔ اللہ تعالی آپ کو سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اگر ممکن ہو تو تفصیل سے لکھیے گا ۔ آخر وہاں کے کرتا دھرتا کیا کر رہے ہیں :( :evil:
  3. سیدہ شگفتہ

    تعارف السلام علیکم !

    جویریہ ، یہ شعر مجھے بھی چاہیے ، میں بھی آپ کےساتھ ہوں :)
  4. سیدہ شگفتہ

    ورچوئل میموری

    شکریہ راجہ بھائی ، اگر یہ ایرر آ رہا ہو تو کیا کرنا ہو گا ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    اچھا موضوع ہے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    ورچوئل میموری

    السلام علیکم کمپیوٹر کی ورچوئل میموری سے کیا مراد ہے اور اس کے لو (low) ہونے کا میسج آئے تو اس سے کیا مراد ہے اور کیا کرنا ہو گا ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم سارہ ، کیا حال ہیں ، کیا کچھ مصروفیت رہی آج ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    پینٹنگز

    بہت خوبصورت !
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    سعود بھائی ، کاپی کرنے سے بھی کچھ زیادہ مدد نہیں مل رہی ، کوئی ایک پوسٹ کرنےمیں کئی کئی منٹس لگ جاتے ہیں ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شکریہ ''

    بوچھی ، تھریڈ نہیں کھولنے دیا ناں :( بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے بہت اچھے سے سالگرہ منائی :) ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ اللہ سے دعا ہے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میں ٹھیک ہوں سعود بھائی۔ لیکن کئی دھاگوں میں پوسٹ نہیں کر پا رہی، باربار انٹرنل سرور ایرر پانچ سو آ جاتا ہے :(
  12. سیدہ شگفتہ

    لپ اسٹک کی شیپ آپ کے بارے میں کیا کہتی ہے ؟؟؟

    تصاویر کہاں ہیں ؟ مجھے بھی نظر نہیں آ رہیں !
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم سعود بھائی ، خیریت سے ہیں
  14. سیدہ شگفتہ

    تعارف السلام علیکم !

    السلام علیکم بینا ، اردو محفل میں خوش آمدید ! کتاب اور اردو ادب سے آپ کی دلچسپی جان کر خوشی ہوئی ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    شاپنگ ،

    بوچھی ، یہ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ اچھی لگ رہی ہے :)
  16. سیدہ شگفتہ

    شاپنگ ،

    :) یہاں تو سماں ہی دوسرا ہے ۔ ۔ ۔ بہت شاندار ۔ ۔ ۔ اتنی یاد گار ہوتی ہیں تصویریں !
  17. سیدہ شگفتہ

    شاپنگ ،

    بوچھی ، یہ آپ نے خود کیا ہے ۔ ۔ ۔؟ زبردست ، بہت اچھا سا لگ رہا ہے
  18. سیدہ شگفتہ

    تعارف السلام و علیکم !

    السلام علیکم زین ، اردو محفل میں خوش آمدید !
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    زکریا بھائی یہاں دیکھیں ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، یہاں پھر کچھ رفتار کا مسئلہ آ رہا تھا ابھی تو صحیح ہے رفتار ۔ لیکن ابھی بس چند منٹس کا ہی وقت تھا ۔ اب دوبارہ واپسی دوپہر کے بعد ہی ہو گی ۔
Top