السلام علیکم
یقیناً مہوش آپ میرے لیے دوست اور بہن کی مانند ہیں ، مجھے ذاتی حیثیت میں آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے ، آپ میرے لیے محترم ہیں ۔
لائبریری میں اس روایت کو فروغ دینا ہے کہ ہر رکن کی کسی بھی ایک مختصر سی کوشش کو بھی محترم رکھنا ہے چاہے وہ انفرادی حیثیت میں ہو یا ٹیم ورک کی صورت...