نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    السلام علیکم ، یقیناً یہ ایک نہایت تکلیف دہ مرحلہ تھا جس سے آپ سب کو گزرنا پڑا تاہم اللہ تعالی کا شکر ہے کہ بخیر و خوبی آپریشن مکمل ہو گیا ، امی کو یہاں ہم سب کی جانب سے بھی وشز پہنچا دیں ۔ انشآءاللہ آئندہ ہر طرح سے خیریت رہے گی اور اللہ سے دعا ہے کہ کچھ بھی مشکل پیش نہ آئے ۔ اگلی تفصیل میں...
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    :( چلیں کوئی مسئلہ نہیں ۔ اچھا ایک کام کریں پھر ۔ ۔ ۔ ایسا کریں یہی فائل ماوراء کو بھی بھیج دیں ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم جویریہ ، فائل میں دیکھ لی ہے اچھا اگر ابھی م س ن پر آ سکیں تو آئیں پلیز البتہ اب سے ٹھیک دس منٹس بعد ۔ میں ذرا لنچ سے انصاف کر آؤں :)
  4. سیدہ شگفتہ

    ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘ پر ناچیز کا مضمون !

    شکریہ مغل بھائی ، اگر چاہیں تو کچھ شیئر کیجیے پلیز ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘ پر ناچیز کا مضمون !

    السلام علیکم عمدہ تحریر مغل بھائی ! یہ بتائیے کیا آپ نے انشائیہ کی صنف میں طبع آزمائی کی ہے ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    بوچھی یہاں دیکھیں ذرا :)
  7. سیدہ شگفتہ

    توجہ شگفتہ

    ابو کاشان بھائی بالکل درست کہا آپ نے ۔ اچھا آپ ایسا کیجیے کہ اہداف کی فہرست میں بھی اس کا ذکر کر دیں ۔ شکریہ
  8. سیدہ شگفتہ

    توجہ شگفتہ

    ٹھیک ہے فہیم جس وقت بھی آپ فرصت سے ہوں بتا دیا کریں :) اور ضرور کر لیں تمام صفحات پر کام جو ایمیل میں بھیجے ہیں پھر ایک ساتھ پوسٹ کر دیجیے گا ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    درست کہا مغل بھائی آپ نے :( تعبیر ، اچھا کیا یہ پوسٹ یہاں لگائی ، انسان کی بات ہو یا جانوروں کی ، سب نہیں تو چند لوگ تو ضرور سوچیں گے اس جانب بھی
  10. سیدہ شگفتہ

    توجہ شگفتہ

    شکریہ فہیم ، آپ کا ذپ دیکھ لیا ہے چلیں جواب یہیں لکھ دیتی ہوں ، جو آپ نے ذکر کیا ہے اس بارے میں قیصرانی صاحب رہنمائی کر سکیں گے ، میں انھیں ذپ بھیج دیتی ہوں ۔ کام ہو گیا ۔ ۔ ۔ ویل ڈن۔ ۔ ۔ آپ کو تو چند صفحات دینا نا انصافی لگ رہا ہے اب ، آپ تو فہیم لگتا ہے شمشاد بھائی کی طرح مکمل خود ایک ٹیم...
  11. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    السلام علیکم نہ صرف نباء چھوٹی سی ہیں بلکہ یہاں اردو محفل میں نباء سے بھی چھوٹے موجود ہیں :)
  12. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    السلام علیکم نباء ، سالگرہ مبارک باد !
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم رضوان بھائی ، میں شاید لاگ آف کر دیا ہو گا آپ کا یہ میسج آنے سے پہلے ، آپ کو بھی عید مبارک اگرچہ اب تو عیدی کے ساتھ عید مبارک کا وقت بھی گزر گیا ہے ، البتہ اگلی عید پر میرا ارادہ ہے راولپنڈی آنے کا عیدی لینے تو آنا پڑے گا ورنہ آپ نے اس بار کی طرح بھجوانا ہی نہیں :(
  14. سیدہ شگفتہ

    میری طرف سے بھی کچھ پیش خدمت ہے

    :) :) :) :) :)
  15. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : فرحت کیانی

    فرحت ، ایک اور ایمیل بھی کر دی تھی وہ بھی دیکھ لیں ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    توجہ شگفتہ

    بوچھی ، آپ نے جس میڈل کا ذکر کیا ہے سلور گولڈ :) اس نے مجھے سوچ میں‌ ڈال دیا ہے ، ویسے اس ہفتے تک کا تو وقت ہے نیا سسٹم اپگریڈ ہو کے آنے میں تب تک یقیناً دے سکتی ہیں اس کے بعد کا نہیں معلوم :)
  17. سیدہ شگفتہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  18. سیدہ شگفتہ

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

    :great: ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    السلام علیکم بوچھی ، میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی بُری عادت ہے جس کے بارے میں آپ نے ذکر کیا ہے۔ کچھ چیزیں فطری ہوتی ہیں ، اسی طرح فطری طور پر کوئی ایک فیز شروع ہوتا ہے تو وہ ختم بھی ہو جاتا ہے کچھ وقت بعد ، سو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے اسے گزر جانے دیں فطری طور پر جتنا اس کا دورانیہ ہے...
  20. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : فرحت کیانی

    السلام علیکم فرحت ، آپ نے از خود صفحات کے لیے کہا تھینکس ۔ جذبات میں آ کر میں نے ایک ساتھ دو عنوان بھیج دیے آپ کو :) جو پہلی ایمیل میں عنوان ہے اسے ابھی رہنے دیں ۔ جو عنوان دوسری ایمیل میں ہے ان صفحات کو دیکھ لیں ۔ لیکن وہ تمام صفحات آپ کو نہیں لکھنا ہیں ان میں سے کچھ لکھنا ہیں ۔ میں ایک اور...
Top