دلچسپ !
اچھا فرخ بھائی یہ بتائیے گا کہ کیا الفاظ کی اصل بھی درج کی گئی ہے وہاں کہ لفظ / اصطلاح کی اصل کس زبان سے ہے ؟
فارسی میں چند کا استعمال بمعنی قیمت / کتنے / کتنی بھی ہے جیسے اگر کسی چیز کی قیمت معلوم کرنا ہو تو اس طرح :
این کتاب چند گرفتی ؟
(تم نے) یہ کتاب کتنے میں خریدی ؟...