بالکل درست کہا شمشاد بھائی ، میرے تو ذپ کا تمام تر کوٹہ لائبریری کی وجہ سے بھرتا ہے کل سے ذپ کر کر کے میرا کریڈٹ بھی کمی پر ہی ہے بلکہ میری تو کریڈٹ کشتی جلد ہی ڈوبنے کو ہو گی :( نبیل بھائی مجھے نہیں پتہ ۔ ۔ ۔ بس آپ کچھ کریں اس کا ۔ ۔ ۔ ایک تو ہم لوگ لائبریری میں ویسے ہی خرچ ہو جاتے ہیں...