نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں بہت سارا کام کروں اور اس سے کئی گنا زیادہ کام دوسروں سے کرواؤں بلکہ جنہوں نے کام نہیں کیا ابھی تک سب کی خبر لوں :cowboy:
  2. سیدہ شگفتہ

    موُڈ ،

    میرا موڈ اچھا سا ہے ابھی لیکن میرا دل چاہ رہا ہے کہ میرا موڈ بہت زیادہ خراب ہو جائے اور بہت سارے دنوں تک خراب رہے :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    کیا حال ہیں جویریہ ، آنلائن ہیں یا جا چکی ہیں ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    ٹوٹ بٹوٹ کا طوطا ۔ صوفی تبسّم

    :happy: :happy: :happy: :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    ٹوٹ بٹوٹ کے بھائی - صوفی تبسّم

    :happy: یہ تو مجھے اپنی درد ناک کہانی لگ رہی ہے بس ٹوٹ بٹوٹ کی جگہ میرا نام لگا دیں اور بھائی کی جگہ بھتیجے :(
  8. سیدہ شگفتہ

    ٹوٹ بٹوٹ کے چوہے ۔ صوفی تبسّم

    واہ واہ واہ ، شاندار :happy: فرخ بھائی ، اور سعود بھائی نے بالکل درست کہا ہے :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    تنوین اور تشدید کہاں لگائی جائے

    السلام علیکم میں بھی فاتح بھائی کی تائید کروں گی ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    سید حامد کو مولانا ابو الکلام آزاد انعام

    یہ احتجاج کس مقصد کے لیے تھا ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    سید حامد کو مولانا ابو الکلام آزاد انعام

    اعجاز انکل ، ایک سوال ، شبلی نعمانی کا یہ ادارہ کس حوالے سے ہے ؟ دار المصنفین ۔ ۔ ۔ مصنفین سے متعلق ہے تو اس کی نوعیت کیا ہے ، کن امور سے متعلق ہے ؟ شکریہ
  12. سیدہ شگفتہ

    تاریخ بروالہ سیدان - اپڈیٹ

    السلام علیکم بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔ میں ذیل میں صفحات کی ترتیب اور تقسیم اپڈیٹ کر رہی ہوں تو آپ کو جدول اپڈیٹ کرنے میں آسانی ہو جائے گی ۔ --------------------- صفحہ 1 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سرورق صفحہ 2 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔ خالی...
  13. سیدہ شگفتہ

    لائبریری میں شامل نیا عنوان

    لیں جی ، مجھے اب عینک لگا لینی چاہیے :blushing: میں فرحت کا یہ میسج پرانی تاریخ میں دیکھ رہی تھی ابھی دوبارہ دیکھا تو فرحت کی یہ پوسٹ دس فروری کی ہے ۔ یعنی اب فرحت کا انتظار کرنا ہو گا کہ کتنے صفحات ہو گئے اور کتنے رہ گئے ہیں باقی ۔ عمر بھائی ابھی رک جائیں پھر ۔ میں فرحت سے رابطہ...
  14. سیدہ شگفتہ

    لائبریری میں شامل نیا عنوان

    عمر بھائی ، پچھلے صفحہ پر موجود پوسٹ میں جن صفحات کی نشاندہی کی ہے انھی صفحات پر آپ کام کر سکتے ہیں ۔ میں نے آپ کی سہولت کے لیے تمام صفحات کے روابط اسی پوسٹ میں شامل کر دیے تھے ۔ آپ ان روابط پر کلک کریں گے تو ہر ربط پر ایک اسکین صفحہ آپ کو نظر آئے گا آپ اسی ربط پر وہ صفحہ ٹائپ کرنے کے بعد پوسٹ...
  15. سیدہ شگفتہ

    لائبریری میں شامل نیا عنوان

    شاندار شمشاد بھائی ، اب بہت تھوڑا سا کام رہ گیا ہے ۔ بمشکل دس سے بیس صفحات باقی ہوں گے ۔ میں آپ کو جدول کے لیے مکمل اپڈیٹ دیتی ہوں ۔ جدول تھریڈ پر ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    لائبریری میں شامل نیا عنوان

    جدول اور نشاندہی کے لیے بہت شکریہ شمشاد بھائی البتہ ابھی ان صفحات پر کام ہونا ہے ۔ دراصل فرحت دوصفحات پر کام کر چکی تھیں تاہم چونکہ لائبریری ماہ کے حوالے سے دیگر مصروفیات بھی تھیں تو میں نے فرحت سے کہا تھا کہ وہ بقیہ صفحات کے لیے وقت الگ سے نہیں نکالیں اور ان صفحات پر اگر کوئی رکن کام کرنا...
  17. سیدہ شگفتہ

    لائبریری میں شامل نیا عنوان

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، میں نشاندہی کر دی تھی عمر بھائی کو کل ۔ جن صفحات کی نشاندہی کی ہے ان پر ابھی کام ہونا باقی ہے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    السلام علیکم شکریہ ، میں بالکل ٹھیک ٹھاک ۔ آپ کیسی ہیں ؟ اور ہرے مصالحے کی چٹنی جیسا کہ سارہ نے بتایا ہرا دھنیا ، ہری مرچ اور ہرا پودینہ ودیگر اجزاء سے بنتی ہے ۔ شکریہ سارہ ۔ اچھا پتہ ہے میں تو جب بھی بناؤں کچھ کچن میں تو ترکیب میں کئی تخریب کاریاں بھی کر دیتی ہوں :blushing:
  19. سیدہ شگفتہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
Top