صفحہ نمبر۔222
ساتھ ہی وہ اشیاء اور کاغذات بھی اس کنوئیں میں ڈال دیئے جو خانہ تلاشی کے وقت نقصان کا باعث بن سکتے تھے۔ اس کے بعد اس کنوئیں کو کوڑا کرکٹ اور مٹی ڈال کر پاٹ دیا گیا۔ یہ کنواں بعد میں ہمیشہ بند رہا اور صاف نہیں کیا جاسکا۔ البتہ اس کے ساتھ وابستہ روایت تمام علاقہ میں مشہور تھی۔...