نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    یہاں تو کوئی بھی نہیں اس وقت !
  2. سیدہ شگفتہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    اطلاع

    السلام علیکم عزیز امین بھائی ، کتنا عرصہ کے لیے مصروف رہیں گے ؟ فورم سے رابطہ رکھیے گا جب بھی فرصت ملے اور دل چاہے ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    مختار مسعود

    السلام علیکم ہمت بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟ کل یہ دھاگہ دیکھ کر آپ کا نام آیا تھا ذہن میں ۔ یہ بتائیں کہ کہاں مصروف ہیں اور آپ ہیں کہاں ان دنوں ؟ کون سا نیا ملک ، یونیورسٹی اور کون سے مسائل ؟ اگر شیئر کرنا چاہیں ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    شمشاد بھائی ، فاطمہ کو تو آپ نے صفحات بھیجے ہوں گے ناں ۔ میں تو اس ربط کا پوچھا ہے جو آپ کو کل ذپ کیا تھا وہ دیکھنا تھا آپ نے :(
  6. سیدہ شگفتہ

    بریکنگ نیوز

    اوہ نو ، بوچھی کو پھر سے ڈنڈا مل گیا :nailbiting: میری تو خیر نہیں پھر :blushing:
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟ شمشاد بھائی ، جو ربط آپ کو بھیجا تھا دیکھ لیا تھا آپ نے ؟ فاطمہ کیسی ہیں آپ ، اپنا ایمیل آئی ڈی مجھے ذپ کر دیں ۔ شکریہ
  8. سیدہ شگفتہ

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    انتہائی افسوسناک !
  9. سیدہ شگفتہ

    بریکنگ نیوز

    لیکن شمشاد بھائی ، آپ نے تو بوچھی کا ڈنڈا چھپا دیا ہے ناں ، اب بوچھی آپ کو سزا تھوڑا ہی دے سکتی ہیں :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم فہرست

    یہ کیا ہو رہا ہے :waiting: فرخ بھائی ، درست کہا آپ نے ۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ تنقید کے لیے کم اور تعمیر کے لیے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے :cowboy: اور آپ نے یہ پوسٹ نہیں دیکھی ناں :( ، آئندہ آپ ہر پوسٹ سے پہلے یہ میسج دیکھا کریں بس میں کہہ دیا ہے ہاں :timeout:
  11. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم فہرست

    اچھی بات ہے فرحت ، آپ اس سلسلے میں خرم سے رابطہ کر لیں ۔ بہتر ہو گا کہ آپ اور خرم دونوں کو آرڈینیٹ کر لیں ۔ ایسی صورت میں کمپوزنگ کے لیے صفحات کی تقسیم خرم کے سپرد رہے اور آپ پروف ریڈنگ کے لئے اراکین کے نام فائنل کر لیں ۔ تاہم اگر خرم مصروف ہوں تو پھر آپ کا کام بڑھ جائے گا ۔ کچھ اراکین نے...
  12. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم فہرست

    نایاب بھائی ، میں آپ کے لیے کتاب اسکین کر رہی تھی :(
  13. سیدہ شگفتہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  14. سیدہ شگفتہ

    بریکنگ نیوز

    لیں شمشاد بھائی ، فیل ہونا ہے کیا :idea2:
  15. سیدہ شگفتہ

    بریکنگ نیوز

    یہ تو آپ پہلے استاد منتخب کریں شمشاد بھائی تو پھر استاد کو دیکھ کر ہی معلوم ہوگا کہ آپ کی قسمت میں پاس ہونا لکھا ہے کہ فیل ۔ کوئی طاقتور استاد ڈھونڈیے گا اور جلدی سے انتخاب کریں ، دیر نہیں لگانا ہے :tongue:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    آپ تو غریب غرباء ہیں پھر چھٹیوں کے معاملے میں :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم فہرست

    خرم ، اس ربط کی بات کی ہے یہاں دیکھیں اگر یہ‌ آسانی سے آپ کے پاس کھل رہا ہے تو بتائیں پلیز ۔ علاوہ ازیں جن اراکین نے کام کرنے کے لیے نشاندہی کی ہوئی ہے ان سے بھی معلوم کر لیں کہ سب کے پاس یہ ربط کھل رہا ہے ؟ مجھے جلد اس بارے میں مطلع کریں ۔ شکریہ
  18. سیدہ شگفتہ

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    میں بھی کچھ کتابیں ڈھونڈتی ہوں ، میں بھی رعب ڈالنا ہے ۔ ویسے نبیل بھائی ، صرف کتب پر ہی کیا موقوف ، خود یہاں فورم پر ہی ایک الگ دھاگے کی کمی ہے جس میں ان اراکین کے نام اور تبصرے جمع کیے جائیں جن کے مختلف کٹیگریز میں تبصرے اور انداز گفتگو دیکھ کر اول و آخر یہی محسوس ہوتا ہے کہ شاید پیغام...
  19. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں تو اس وقت کو مس کر رہی ہوں جب ایرر 500 نہیں آئے ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ پھلیوں کا نام کون لے رہا ہے ؟ پھلیوں کا نام لینے پر پابندی لگائی جائے ، کل پھلیاں ہی کھائی تھیں :(
Top