ایک طرف لیگی /جیالے کہتے نہیں تھکتے کہ یہ سلیکٹڈ وزیر اعظم مکمل طور پر بے اختیارہے۔چونکہ فوج نے اسے الیکشن چوری کر کے جتوایا ہے اس لئے اصل اختیارات آرمی چیف کے پاس ہیں۔
دوسری طرف جب ان کے اپنے بندے قانون کی گرفت میں آتے ہیں تو یہی لوگ فوراً اعتراف کرتے ہیں کہ یہ گرفتاریاں دراصل با اختیار وزیر...