نہ کریں‘ نہ حساب دیں
جاوید چوہدری
”میں اب باقی زندگی مرضی سے اٹھوں گا‘ اخبار پڑھوں گا‘ واک کروں گا‘ نمازیں پوری کروں گا‘ دوستوں سے گپ لگاﺅں گا‘ شام کو جم جاﺅں گا‘ کتابیں پڑھوں گا اور سو جاﺅں گا‘ میں فلمیں بھی دیکھوںگا اور ملک ملک بھی پھروں گا اور بس“ وہ خاموش ہو گئے‘ کمرے میں ذرا سی حدت تھی‘...