کبھی شاہین تو کبھی کوے!
27/06/2019 ارشاد بھٹی
کالم ایک، موضوع کئی، آج دل کی مان کر ہر موضوع کا آغاز استادِگرامی حسن نثار کے قول سے، ملاحظہ کریں۔استاد کا کہنا’’میں سیاستدانوں کی اتنی عزت کرسکتا ہوں، جتنی وہ ایک دوسرے کی کرتے ہیں‘‘۔بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی، سب کا سب کچھ آپکے...