شہباز شریف سن لیں میں تو موت بھی برداشت کر سکتا ہوں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں تو موت بھی برداشت کر سکتا ہوں لیکن آپ نہیں کر سکتے۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے چند روز قبل اپنے بیان میں وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا...