نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    کچھ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ یہ ویڈیو اور مریم نواز کی پریس کانفرنس کا چلتے رہنے اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جرنیلوں میں پھوٹ پڑ چکی ہے۔ کچھ جرنیل جنرل باجوہ کے ایکسٹینشن کے حق میں نہیں ہیں۔ اور وہ ان ہتھکنڈوں کے ذریعہ ریاست کے دیگر اداروں (بشمول حکومت) کو بلیک میل کر رہے ہیں۔
  2. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    پریس ریلیز پر ن لیگی لفافوں نے اعتراض کیا تھا کہ اس میں سیاسی نام مریم نواز کی بجائے قانونی نام مریم صفدر کیوں استعمال کیا گیا ہے۔ یقینا یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کوئی سازش ہوگی: شاید انہوں نے مریم نواز کا پاسپورٹ دیکھنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔
  3. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    خیر اب ویڈیو والا معاملہ ختم ہو چکا ہے۔ اب معاملہ یہ ہے کہ جج نے آج کی پریس ریلیز بھی "کسی" کے دباؤ میں آکر کی ہے۔ :) شریف خاندان پچھلے 30 سال سے اسی قسم کا چورن بیچ کر عوام کو گمراہ کرتا چلا آیا ہے۔ ویڈیو سکینڈل میں ناکامی کے بعد جج ارشد ملک کے خلاف مفروضے گھڑے جا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ وہی...
  4. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    پاناما کیس کی دو سال تفتیش ہوئی تھی۔ ملزمان کو اپنی صفائی کیلئے 200 سے زائد پیشیاں دستیاب تھیں۔ اس کے باوجود جب فیصلہ ملزمان کے خلاف آیا تو انہوں نے ججز کو ہی متنازع بنانے کیلئے یہ جعلی ویڈیو سکینڈل عام کیا۔ بالفرض ان ویڈیوز پر بھی تفتیش ہو جاتی ہے اور فیصلہ ملزمان کے خلاف نکل آتا ہے۔ توکیا یہ...
  5. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    دراصل ایسی جعلی ویڈیوز خود کمزور موقف کی عکاسی ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں بطور شواہد و ثبوت عدالت میں پیش کرنے کی بجائے سادہ لوح عوام کو گمراہ کرنے کیلئے میڈیا میں پیش کیا جاتا ہے۔
  6. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    یعنی وہی ہوا جو کل کہا تھا۔ بلکہ جج نے الٹا نواز شریف پر رشوت دینے اور بلیک میل کرنے کے الزامات لگا دیئے ہیں :) مریم نواز کی جانب سے دکھائی گئی ویڈیو جعلی، مفروضی اور جھوٹی ہے: جج ارشد ملک اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک...
  7. جاسم محمد

    ٹیکسز کے خلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں کا ہڑتال کا اعلان

    ان تاجروں سے توقع کی جارہی ہے کہ یہ ٹیکس دیں گے:)
  8. جاسم محمد

    ٹیکسز کے خلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں کا ہڑتال کا اعلان

    ٹیکسز کے خلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں کا ہڑتال کا اعلان ویب ڈیسک ہفتہ 6 جولائ 2019 مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاجی تحریک و غیر معینہ مدت کی شٹر ڈاون کا فیصلہ کیا جائے گا، تاجربرادری۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان بھر کی تاجر تنظیموں نے ٹیکسوں کے خلاف13جولائی کوہڑتال کا اعلان کیا ہے۔...
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  11. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    لفافوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں۔ ایک جعلی سکینڈل بنا کر اسٹیبلشمنٹ کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ عمران خان کو سپورٹ کرنا بند کر دیں :)
  12. جاسم محمد

    کیا اب صرف شاہ پرست صحافی کام کرسکیں گے؟

    کیا اب صرف شاہ پرست صحافی کام کرسکیں گے؟ 07/07/2019 سید مجاہد علی سوشل میڈیا پر ملک میں نامور صحافیوں اور اینکرز کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ اس میں ملک دشمن صحافیوں کو گرفتار کرنے اور پھانسی دینے کے مطالبے سامنے لائے گئے ہیں۔ اب ممتاز صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے بتایا ہے کہ انہیں...
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دھیان نہ پاؤ کہ مرکزی کردار کون جے۔۔۔:)
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    پریس کانفرنس میں ملک کی عدلیہ کو ننگا کرنے پر پیمرا کی طرف سے تمام چینلز کو نوٹس جاری:
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. جاسم محمد

    محفلی کافر سے ملاقات

    پاکستان کی سب سے بڑی بر آمداد پاکستانی ہیں :)
  18. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے۔ ن لیگی دور میں ملک کی معیشت آج سے بہت بہتر تھی۔ مہنگائی کم تھی، جی ڈی پی زیادہ تھا، ٹیکس بھی ریکارڈ اکٹھا ہوا تھا۔ اس کے باوجود عوام نے شریفوں کو بھول کر اپوزیشن عمران خان کے بیانیہ پر کان دھر لیے۔ چونکہ عوام کی اکثریت پڑھی لکھی نہیں ہے، اور جذباتی فیصلے کرتی ہے۔ اس لئے...
  19. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ریاستی اداروں پر الزام لگا کر معصوم بننے کی کوشش کرنا (سیاسی شہید کارڈ کھیلنا) ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پرانا وطیرہ رہا ہے۔ چونکہ اس وقت ان کا بیانیہ اور عملی سیاست یکسر ناکام ہو چکی ہے۔ اس لئے یہ اپنے روایتی ہتھکنڈوں پر اتر چکے ہیں۔ مجھے یاد ہے جب نواز شریف کو احتساب عدالت سے سزا ہوئی تھی تو...
  20. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ویسے ایک خفیہ ویڈیو نیب چیئرمین کی بھی آئی تھی جس کی بعد میں تردید کر کے معاملہ ختم کر دیا گیا تھا۔ اس بار بھی جج جسٹس ارشد ملک کی تردید اور اس کے بعد معاملہ دبا دیا جائے گا۔ یا زیادہ سے زیادہ اپوزیشن کے دباؤ پر جج کے مس کنڈکٹ کیخلاف کیس سپریم جوڈیشل کونسل بھیج دیا جائے۔ اس سے زیادہ کی کچھ امید...
Top