نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    حسن بن سہیل نامی ایک شخص مالی اعتبار سے پریشان حال تھا ۔ اس کے باوجود بے حد مخیر آدمی تھا ۔ ایک شخص نے اُس سے کہا : "حسن ! اسراف میں بھلائی نہیں ہوتی ۔" حسن نے یہی الفاظ پلٹ کر جواب دیا : "بھلائی میں اسراف نہیں ہوتا ۔" ( روایت)
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    جاوید اقبال : لائبریری پراجیکٹ میں شرکت

    قرآن کا قانون عروج و زوال (ابوالکلام آزاد) کل صفحات : 144 ٹائپنگ : مکمل
  4. سیدہ شگفتہ

    یونیکوڈ صفحات از سیدہ شگفتہ

    آثار الصنادید کا ذکر ، حیات جاوید سے اُس زمانہ میں جبکہ وہ (یعنی سرسید) دلی میں منصف تھے اُن کو عماراتِ شہر اور نواحِ شہر کی تحقیقات کا خیال ہوا ۔ ۔ ۔ سید الاخبار جو اُن کے بھائی کا جاری کیا ہوا تھا کچھ تو اس کو ترقی دینی چاہی اور کچھ عمارات دہلی کے حالات ایک کتاب کی صورت میں جمع کر کے...
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    اپنے "خیالوں" کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے "الفاظ" بن جاتے ہیں ۔ اپنے "الفاظ" کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے "اعمال" بن جاتے ہیں ۔ اپنے "اعمال" کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارا "کردار" بن جاتے ہیں ۔ اپنے "کردار" کی حفاظت کرو کیونکہ تمہارا کردار تمہاری "پہچان" ہوتا ہے ۔ ( خیال : حضرت...
  7. سیدہ شگفتہ

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    کون کس سے نہیں بول رہا اور کیوں ۔ ۔ ۔ میں "ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔ کے سلسلہ میں مکمل ہونے والی کتاب "تدبیر" کے ٹائپ صفحات اکٹھا کر رہی ہوں ۔ اس کتاب کی بیشتر ٹائپنگ شمشاد بھائی نے کی ہے ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    یونیکوڈ صفحات از سیدہ شگفتہ

    صفحہ : 4 پر پہنچائی گئی ۔ نام آواران ملک اور قوم جو دنیا سے رحلت کرنے کے بعد دہلی اور نواح دہلی میں اپنی یادگاریں چھوڑ گئے تھے ، غالبا سرسید کو اندیشہ تھا کہ اب اُن کے مٹنے کا وقت قریب آ گیا ہے ۔ قبل اس کے کہ نشانات صفحہ ہستی سے مفقود ہوں اُن کے نقشے اور نقشوں کے کتبے صفحہ قرطاس پر قائم...
  9. سیدہ شگفتہ

    یونیکوڈ صفحات از سیدہ شگفتہ

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی ، پھر آپ ان صفحات کو رہنے دیں ، میں انہیں ٹائپ کر لیتی ہوں ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    السلام علیکم سعود بھائی ، اپنا بہت خیال رکھیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    یونیکوڈ صفحات از سیدہ شگفتہ

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، تمام اسکین متن ایف ٹی پی اکاؤنٹ پر اپلوڈ ہو چکا ہے ۔ ان تمام صفحات کو ترتیب میں کرنا ہے ۔ کچھ صفحات میں آپ کو ایمیل میں بھیج دیئے تھے ۔ ترتیب کے لحاظ سے اب ان صفحات کو پوسٹ کرنا ہے یہاں ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    یونیکوڈ صفحات از سیدہ شگفتہ

    صفحہ : 3 آ گیا ہے لیکن جن عمارات کے کتبے اس انتظام اور اہتمام سے تیار کیے گئے ہیں سرے سے اُن عمارات کے نقشے ہی ندارند ہیں ۔ بقول ناسخ ماہ نو ہے صورتِ ابرو ، پر اُس کے رونہیں ماہِ کامل صورت رو ہے ، مگر ابرو نہیں اب خوامخواہ طبیعت نے چاہا کہ آثار الصنادید کے طبع اول اور طبع ثانی کی...
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم ، جی شمشاد بھائی یہ کتاب یہاں اختتام پذیر ہو رہی ہے یہ آخری اسکین صفحہ تھا اس کا ربط یہاں آج یعنی ماہ جولائی کی آخری تاریخ کو ارسال کرنا تھا ۔
Top