نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    اتنا پرانا دھاگہ ہے یہ ، یاد نہیں پڑتا کہ پہلے نظر سے گذرا یا نہیں لیکن ابھی محب علوی کے جوابات پڑھ کر اتنی ہنسی آ رہی ہے ۔ شیخ سعدی ہوتے اس صدی میں تو وہ بھی ہنس پڑتے :)
  4. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    " جس دروازے سے شک اندر آتا ہے ، محبت اور اعتماد اس دروازے سے باہر نکل جاتے ہیں ۔" خیال : بقراط
  5. سیدہ شگفتہ

    قائد اعظم

    قائد اعظم اس شخص کی آنکھوں میں اک عزم کا شعلہ تھا جو آگ لگاتا تھا ٹھٹھرے ہوئے سینوں میں اس شخص کی باتوں میں اک نور تیقن تھا جو چاند اگاتا تھا بے نور جبینوں میں باطل سے نہ ڈرتا تھا حق بات پہ اڑتا تھا اللہ سے ڈرتا تھا جو کہتا تھا وہ کرتا تھا میں نے اسے دیکھا تھا...
  6. سیدہ شگفتہ

    گرمی آئی

    گرمی آئی دیکھو موسم گرمی آیا فطرت نے سردی کو بھگایا دھوپ نے یہ ہم کو ہے بتایا پھر گرمی کا موسم آیا کیسی فضاؤں میں ہے حدّت توبہ ، یہ گرمی کی شدّت گلشن میں ہر گل کملایا پھر گرمی کا موسم آیا آم لگے ہیں پیلے پیلے کتنے میٹھے اور رسیلے اس پھل نے ہے دل کو لبھایا پھر گرمی کا موسم...
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میرے دل میں شمشاد بھائی ، اور کہاں ہونا ہے ۔ آپ کے بھی دل میں ہو گی یہ دکان یقیناً اور ہاں کسی کو بتائیے گا نہیں ورنہ سب کو معلوم ہو جانا ہے :)
  10. سیدہ شگفتہ

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    یہ کیا اس دھاگے پر روزانہ خریداری کرنا پڑتی ہے :)
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم
  12. سیدہ شگفتہ

    گرمی

    گرمی پسینے پر پسینہ آ رہا ہے بہت گرمی ہے جی گھبرا رہا ہے تپ اٹھا ہے بدن گرمی سے اتنا کلیجا آج منہ کو آ رہا ہے "میں آیا ہوں نہا کر آگ میں آج" یہ جھونکا لُو کا کہتا آ رہا ہے لٹک آئی ہیں پتوں کی زبانیں درخت ایک ایک بس مرجھا رہا ہے "نہیں بجھتی ہے شربت سے بھی کیوں پیاس؟"...
  13. سیدہ شگفتہ

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ، آمین ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    آگےاپنی طرف سےبھی توکچھ لکھنا تھا ناں تا کہ میں اس کو حل کر سکتا۔ کوششکیتھیسمجھنےکیکہاسکھیلمیںشرکتکسطرحکیجانیہےپھرسوچاکہآپسےہیپوچھلوںاسوجہسےیہدراصلآپسےپوچھاتھایوںجوابملگیا :)
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میں ٹھیک ٹھاک ۔ آپ خیریت سے ہیں ؟ کیا کچھ مصروفیات چل رہی ہیں اور زندگی کیا سکھا رہی ہے ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم ، کیسی ہیں عائشہ اور آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ نے بھی اسی فیلڈ کو منتخب کیا / کرنا ہے یا کوئی دوسری فیلڈ ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    گڈ یعنی کہ مصروفِ حصولِ علم ۔ اب یہ بتائیں کیا ہو رہا ہے آئی ٹی میں ؟ کس حد تک اس فیلڈ میں آگے جانا ہے اور خود آپ کی اپنی دلچسپی کتنی ہے ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    شمشاد بھائی ، میں نے کہا تھا ناں کہ مصروفیات کے ساتھ جنگ میں جیت میری ہی ہو گی ۔ ابھی مکمل فرصت نہیں ملی لیکن اب اچھی بات یہ ہے کہ مصروفیات قابو میں آ رہی ہیں یعنی ٹائم مینجمنٹ میں کامیابی :)
Top