تھوڑا سا صبر اور !
ارشاد بھٹی
بدھ کی سہ پہر جب میں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں داخل ہو رہا تھا ٹھیک انہی لمحوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ یکے بعد دیگرے نور خان ایئر بیس چکلالہ پر لینڈ کر چکے تھے، وزیراعظم سیکرٹریٹ میں رش کچھ زیادہ ہی، پارکنگ میں بے حساب گاڑیاں، چوتھے فلور پر...