صحت مند رہنے کےلیے ہر تیسرے دن فاقہ کیجیے، ماہرین
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
ایک دن کھانا اور ایک دن فاقہ کرنا اگرچہ مشکل معمول ہے لیکن اس پر عمل کے فائدے بہت زیادہ ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)
ویانا: آسٹریا کے طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ اچھی صحت برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو ڈائٹنگ سے کہیں بہتر ہے کہ...