نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    آپ کو شاید ان ممبران نے نظر انداز کیا ہوا ہے جن کی ریٹنگ نظر نہیں آرہی۔ دوسری وجہ ویب براؤزر کی کیشنگ بھی ہو سکتی ہے۔
  2. جاسم محمد

    بدحال معیشت اور ترسیلات زر

    بدحال معیشت اور ترسیلات زر ثنا اکبر 3 گھنٹے پہلے معیشت کی ترقی و بحالی میں ترسیلات زر کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) بدحال معیشت، مہنگائی، بیروزگاری اور افراط زر کے عفریت سے نبرد آزما ہونے کےلیے 80 کی دہائی سے جاری تارکین وطن کی ہجرت کا دائرہ کار 80 لاکھ سے تجاوز کرچکا ہے۔...
  3. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ 50 سے زائد ممالک نے بھارت سے5 مطالبات کردیے ویب ڈیسک منگل 10 ستمبر 2019 آج کا دن ہمارے لیے اور کشمیریوں کے لیے بہت اہم ہے ، شاہ محمود قریشی ۔ فوٹو : فائل جنیوا: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیومن رائٹس کونسل میں 50 سے زائد ممالک نے بھارت...
  4. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    سپریم کورٹ: جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی رک گئی شہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد تصویر کے کاپی رائٹSUPREME COURT OF PAKISTAN Image captionصدارتی ریفرنس پر کارروائی رک جانے کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ دوبارہ مقدمات کی سماعت کریں گے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
  5. جاسم محمد

    گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیاں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

    گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیاں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری اسلام آباد: (دنیا نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ سال 2015 سے 2018 تک معاشی صورتحال ابتر رہی، بے روزگاری بھی بڑھی۔ ایشیا ترقیاتی بنک نے ن...
  6. جاسم محمد

    اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کا وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ

    نقشہ کے مطابق اگر نتانیاہو الیکشن جیتے گئے تو درج ذیل فلسطینی علاقہ اسرائیل اپنے میں ضم کر لے گا Netanyahu, Facing Tough Israel Election, Pledges to Annex a Third of West Bank
  7. جاسم محمد

    اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کا وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ

    اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کا وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ تصویر کے کاپی رائٹREUTERS اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یایو نے کہا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہو گئے تو وہ مقبوضہ غرب اردن کے ایک سرحدی علاقے کو اسرائیل میں شامل کر لیں گے۔ نتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ...
  8. جاسم محمد

    زیک کا با آواز انٹرویو

    تصحیح: انٹرویو 7 اگست کو دیا گیا تھا۔
  9. جاسم محمد

    زیک کا با آواز انٹرویو

    زیک بھائی نے 7 اگست کو امریکہ واپسی پر معروف سائٹBrown Pundits میں انٹرویو دیا تھا۔ جن احباب نے تاحال زیک کی آواز نہیں سنی وہ یہاں جا کر اس کی شنوائی کر سکتے ہیں۔ :)
  10. جاسم محمد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    چندریان 2 مشن: انڈیا نے کیا کھویا کیا پایا؟ مرزا اے بی بیگ بی بی سی اردو سروس، دِلی تصویر کے کاپی رائٹGetty Images ماہرین کے مطابق انڈیا کے چندریان 2 مشن کو ابھی کامیاب یا ناکام مشن نہیں کہا جا سکتا کیونکہ انڈیا کا آربیٹر کامیابی سے چاند کے مدار میں اپنا کام کر رہا ہے۔ 'اسے ایک سال تک کام کرنے...
  11. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اس طرح تو کوئی سائیکل نہیں دیتا جاوید چوہدری منگل 10 ستمبر 2019 مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو ستمبر 2019کو دل چسپ واقعہ پیش آیا‘ ایزی جیٹ کی فلائٹ مانچسٹر سے اسپین کے شہر ’’ایل کانتے‘‘ جا رہی تھی‘ ایل کانتے اسپین کا سیاحتی مقام ہے‘ لوگ گرمیوں کی چھٹیاں منانے یہاں آتے ہیں اور جی بھر کر سورج‘گرمی اور...
  12. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    آئی فون 11 کی ایک جھلک زیک نیا آئی فون لیں گے؟
  13. جاسم محمد

    کربلا میں بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق

    کربلا میں بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے حادثے میں 100 سے زائد زائرین زخمی بھی ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے، فوٹو: فائل بغداد: عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا...
  14. جاسم محمد

    چین میں پہلی کلون بلی کا جنم

    چین میں پہلی کلون بلی کا جنم ہوانگ یو کی پالتوبلی گارلک سات ماہ پہلے مر گئی تھی۔ جون میں انہیں گارلک کی کلون مل گئی۔ انڈپینڈنٹ اردو چین کی ایک کمپنی نے اپنی پہلی کلون بلی تیار کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیجنگ کی کمپنی سائینو جین نے گارلک نامی بلی کی کلون تیار کی، جس کی...
  15. جاسم محمد

    2000 سے زائد پاکستانی ہم جنس پرستوں کا برطانیہ سے پناہ کا مطالبہ

    2000 سے زائد پاکستانی ہم جنس پرستوں کا برطانیہ سے پناہ کا مطالبہ پاکستانی اور مسلمان ہم جنس پرستوں کے لیے برطانیہ میں بھی مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ یہاں کی پاکستانی اور مسلم کمیونٹی میں ان کے اس عمل کو کوئی خاص قبولیت حاصل نہیں ہوتی۔ اگر کسی کو یہ سب معلوم ہو جائے تو وہ ان سے فاصلے بڑھا دیتے...
Top