ماضی میں کوئی منی لانڈرنگ نہیں ہوئی تو پاکستان پر ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ کی تلوار کیوں لٹک رہی ہے؟
قرضوں والے کمیشن کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں آیا۔ حتمی رپورٹ جاری ہوگی تو معلوم ہوگا پچھلے دس سالوں میں قرضہ کہاں خرچ ہوا۔ باقی پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے۔ اس کی روک تھام کے خلاف قانون سازی کی جا...