نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

    کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جنگ مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہے۔
  2. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بی آر ٹی فوجی کمپنیوں کو دے دیتے تو کب کا مکمل ہو جاتا :)
  3. جاسم محمد

    بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

    99 میں چوڑیاں اتار کر کشمیر فتح کرنے گئے تھے تو آپ کے حلیف نواز شریف نے فوج واپس بلا کر مشرف کو فارغ کر دیا تھا :)
  4. جاسم محمد

    بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

    کشمیر کی خصوصی حیثیت بھارتی پارلیمان نے دو تہائی اکثریت کے ساتھ 1954 میں آئین میں منظور کی تھی۔ اور امسال 2019 اسی طرح دو تہائی اکثریت کے ساتھ اسے ختم کر دیا گیا۔ یہ بھارت کا داخلی مسئلہ ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کا انتظام کیسے کرتا ہے۔ اس میں حکومت پاکستان کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔
  5. جاسم محمد

    بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

    90 کی دہائی میں کشمیریوں کی سب سے زیادہ شہادتیں ہوئی ہیں۔ اسی دوران ایٹمی دھماکوں کے بعد بھارتی وزیر اعظم پاکستان آئے۔ نئے معاہدوں پر دستخط ہوئے ۔ بارڈر کھولے گئے۔
  6. جاسم محمد

    بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

    مسئلہ کشمیر 70 سال پرانا ہے۔ اس دوران مختلف حکومتوں نے بھارت کے ساتھ مختلف معاہدہ کئے، دونوں اطراف سمجھوتہ ایکسپریس اور بس سروسز چلائی گئی۔ اس وقت تو کسی نے اعتراض نہ کیا کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ بارڈر کیوں کھولا ہے۔ ہاں اب چونکہ عمران خان کی حکومت ہے اس لئے پہلے جو چیز اچھی تھی...
  7. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کوئی بات نہیں۔ موجودہ حکومت ہر لحاظ سے بری ہے۔ چاہے وہ کشمیر یوں کے لئے ہر جگہ آواز بلند کرے۔ یا وہ مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اپنے بارڈر کھول دے۔ اچھی حکومتیں تو وہ تھی جب مودی کو گھر شادیوں پر بلوایا جاتا تھا۔ اور بزنس ٹائیکون جندال بغیر ویزہ کے مری کی سیریں کرتا تھا :)
  8. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    قانون کے مطابق حکومت کو کل ملکی پیداوار کا 60 فیصد سے زیادہ قرضہ لینا منع ہے۔ اس کے باوجود 90 کی دہائی اور پچھلے دس سالوں میں آنے والی حکومتوں نے اس حد کو تجاوز کیا۔ جس کے سنگین نتائج آج پوری قوم کو ادا کرنے پڑ رہے ہیں۔ اس وقت پاکستان اپنی کل قومی پیداوار کے حساب سے سب سے زیادہ مقروض ملک ہے۔...
  9. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    لبرل اور مولانا خورشید ندیم پاکستان کا لبرل طبقہ فی الجملہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑا ہے۔ بہت سوں کیلئے یہ اچنبھے کی بات ہے۔ میرا خیال ہے لوگوں نے دونوں کو سمجھنے میں غلطی کی ہے۔ بطور تمہید یہ وضاحت ضروری ہے کہ لبرل سے میری مراد وہ طبقہ ہے جس نے لبرل ازم کو بطور طرزِ حیات اپنا رکھا ہے۔...
  10. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    میں تو یہی مشورہ دوں گا کہ مولانا اپنے ہی کسی مدرسے میں دوبارہ داخلہ لے لیں تاکہ کم از کم بابری مسجد کا عدالتی فیصلہ پڑھنے کے قابل تو ہو سکیں :)
  11. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ بات درست ہے۔ اس کا اقرار وفاقی وزرا، بشمول وزیر اعظم صاحب نے خود کئی بار کیا ہے کہ ان کو واقعی نہیں معلوم تھا کہ سابق حکومتیں ملک کو کس سنگین معاشی بحران سے دوچار کر کے گئی ہے۔ Pakistan's debt policy has brought us to the brink. Another five years of the same is unsustainable - DAWN.COM
  12. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کی سمجھ نہیں آئی۔ ظاہر ہے عمران خان کا موازنہ ملک کے سابقہ حکمرانوں سے ہی ہوگا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کسی اور ملک کے حکمران سے موازنہ کیا جائے تو ترکی کے اردغان اور ملائیشیا کے مہاتیر سے کر لیں۔ دونوں سابقہ حکومتوں کے بڑے بڑے کرپشن سکینڈلز اور ملک کے معاشی حالات خراب ہونے پر اقتدار میں آئے تھے۔
  13. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    عجیب بات کرتے ہیں مولانا۔ ڈیزل کے پرمٹ، کشمیر کمیٹی کی سربراہی، بنگلہ نمبر ۲۲، شہدا کی زمینیں، حلوے اور ۴۱ لاکھ کی لسی ٹھوسنے کے بعد بھی پاکستان بنانے کا مقصد حاصل نہیں کر سکے مولانا صاحب :)
  14. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    عمران خان اور جنرل باجوہ کی۔
  15. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اپنا مسترد شدہ اسلامی چورن آج پھر بیچنے کی ناکام کوشش کی ہے :) پاکستان کو امریکا کی کالونی بنا دیا گیا: فضل الرحمن Last Updated On 09 November,2019 11:51 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کی کالونی کیساتھ ساتھ مغرب کا گروی...
  16. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جب قومی بجٹ کا ۴۲ فیصد پچھلی حکومتوں کے لئے گئے قرضوں کی ادائیگی میں جا رہا ہوگا تو آپ عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے پیسہ کہاں سے لائیں گی؟
  17. جاسم محمد

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ تو بہت برا ہوا۔ بھوٹان کی فوج ملک کا سارا سرمایہ لوٹ کر برطانیہ، سوئٹزرلینڈ اور دبئی لے گئی ہے۔ اسے کوئی این آر او نہیں دینا آپ سویلین بالادستی والوں نے۔ فوج سے ایک ایک پائی کا حساب لیں۔ بس شریف اور زرداری خاندان کی لوٹ مار پر کوئی بات نہیں ہوگی۔
Top