نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ڈاکو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے چلغوزے لوٹ کر لے گئے

    ابھی سید ذیشان بھائی نے خبر دی ہے کہ کے پی کے پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے جدید جہیز یعنی چلغوزے برآمد کروا لیے ہیں :)
  2. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آپ کے مولانا ملک کے انتخابی نظام کو نہیں مانتے، عدالت عظمیٰ کے فیصلوں کو نہیں مانتے ، الیکشن ہارنے کے بعد 14 اگست نہیں مناتے۔ لیکن پھر بھی حب الوطن پاکستانی ہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
  3. جاسم محمد

    جشن عید میلاد النبی (ص) مبارک ہو

    دعا ہے ایسے مہینے ہماری زندگی میں بار بار آتے رہیں، وزیراعظم کا میلاد النبیﷺ پر پیغام وزیر اعظم پاکستان عمران خان—فیس بک فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جشنِ ولادتِ رسولﷺ پر ملتِ اسلامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے خصوصی پیغام دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’تاریخ...
  4. جاسم محمد

    ایک شہر ممنوع کی کہانی

    ایک شہر ممنوع کی کہانی پاپ شوگر ڈاٹ کام فوٹو— بیجنگ ائیر پورٹ سے باہر نکلتے ہی اِس بات کا احساس ہو گیا کہ چین کے دو نمبر مال کی طرح یہاں کی سردی بھی دو نمبر ہے، چھ ڈگری سینٹی گریڈ میں بھی جیکٹ پہننے کو دل نہیں کرتا، پہن لو تو اتارنا مشکل لگتا ہے جبکہ بیجنگ والے ایسے چیسٹر اور اونی کوٹ پہن کر...
  5. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    انگوٹھا چھاپ اسمبلیوں کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانافضل الرحمان پاکستان کومغرب اور امریکا کی کالونی بناکر رکھ دیا گیاہے اور ہمارے ملک کو غلام ملک بنادیا گیا ہے،فوٹو:فائل جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ کا آج دسواں روز ہے اور...
  6. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    بات دراصل یہ ہے کہ مولانا کے پاس بیچنے کیلئے اب کچھ باقی نہیں۔ سویلین بالا دستی والا ڈرامہ ترجمان فوج کے بیان نے ختم کر دیا۔ نواز شریف کو رہا کرو والا ڈرامہ عدالت نے ختم کر دیا۔ کرتارپور بارڈر کو بند کرو والا ڈرامہ کل مودی کے بیان نے ختم کر دیا۔ اب کونسا چورن بیچیں؟ قادیانیوں کے بارہ میں کیا...
  7. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    خبریں مل رہی ہیں کہ پنسل خٹک دھرنے والوں کو جا کر کہتے ہیں کہ آپ یہیں بیٹھے رہیں تاکہ خان کو بعد میں ٹف ٹائم دیا جا سکے :)
  8. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مولانا اپنے انٹرویو میں واضح کر چکے ہیں کہ ان کو لاشیں چاہئے۔ جبکہ دوسری جانب وزیر دفاع پنسل خٹک کاکہنا ہے کہ ہم تو خود چاہتے ہیں کہ آپ دھرنے میں بیٹھے رہیں :)
  9. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    برادرِ یوسف یا برادرِ جمہوریت؟ 09/11/2019 خورشید ندیم شہباز شریف ”برادرِ یوسف‘‘ تو نہ بنے لیکن وہ ‘برادرِ جمہوریت‘ بھی نہ بن پائے۔ سیاست میں اصل رشتہ داری نسبی نہیں، نظریاتی ہوتی ہے۔ جو آج ‘برادرِ جمہوریت‘ نہیں ہے، وہ بردارِ یوسف ہی تو ہے۔ جمہوریت دو سالوں سے بے اماں و بے ردا، ملک کے کوچہ و...
  10. جاسم محمد

    جشن عید میلاد النبی (ص) مبارک ہو

    جشن عید میلاد النبی (ص) مبارک ہو Asia/Tehran دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا ہے جس میں علما اور مقررین سرکار ختمی مرتبت(ص) کے فضائل اور ان کی سیرت اور آپ کے درس اخوت و بھائی چارے پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔ پاکستان اور ہندوستان...
  11. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا

    کرتارپور بس ٹور کے خصوصی مناظر
  12. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    شق نمبر 6 :)
  13. جاسم محمد

    بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

    پھر دہراتا ہوں کہ آرٹیکل 370 کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 2013 میں الیکشن سے قبل مودی نے وعدہ کیا تھا کہ حکومت میں آکر اس آرٹیکل کو ختم کر دیں گے۔ مودی کے مطابق آرٹیکل 370 کی وجہ سے بھارتی قوانین کشمیر میں لاگو نہیں ہو سکتے۔ یوں ایک ملک دو قانونی نظام ہونے کی وجہ سے کشمیریوں کو بہت سےمسائل...
  14. جاسم محمد

    فوٹوشاپ میں انپیج کی طرح کی سپیس کیلئے مدد درکار....

    بھائی یہاں سے جدید ترین نوری نستعلیق فانٹ انسٹال کر لیں۔ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ فونٹ - جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!
Top