جی بالکل۔ تحریک انصاف حکومت نے اپنے پہلے سال پچھلی حکومتوں کا لیا گیا ریکارڈ ۱۲ ارب ڈالر کا قرضہ واپس کیا ہے۔
قوم کی جو پچھلے پانچ سال سستے ڈالر کے نشہ میں عیاشیاں ہو رہی تھیں اب ان کی واپسی کا وقت آگیا ہے۔ انجوائے کریں اور آئندہ ووٹ ایسی جماعتوں کو نہ دیں جو قوم کو سستے ڈالر کا نشہ دے کر پکڑے...