پنجاب میں گورننس میں بہتری کی ضرورت ہے، وزیراعظم
ویب ڈیسک ہفتہ 30 نومبر 2019
سرکاری افسران کسی سیاسی شخصیت کا کوئی بھی ناجائز کام ہرگز نہ کریں، وزیر اعظم فوٹو : فائل
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں امن وامان اور گورننس کے نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے اور سرکاری افسران کسی...