کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے
وسعت اللہ خان ہفتہ 30 نومبر 2019
اس وقت نہ ملک کی حالت اتنی قابلِ رحم ہے ، نہ نظامِ انصاف کی ، نہ معیشت کی ، نہ امن و امان کی ، نہ طرزِ حکمرانی کی بلکہ سب سے قابلِ رحم ہے حزب اختلاف۔
جتنی بھی قابلِ ذکر اپوزیشن جماعتیں ہیں ان کی قیادت کو نہ اپنے ماضی کا اندازہ ہے ، نہ...