نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ہر چیز کی کامیابی اسلامی اصول کے مطابق متوازن رہنے میں ہے۔ پیشتر ترقی یافتہ دنیا میں شرح پیدائش اتنی کم ہوچکی ہے کہ اب انہیں کام کاج کیلئے لوگ باہر سے منگوانے پڑ رہے ہیں۔ یہ پالیسی کسی بھی طور پر معاشرہ کیلئے مستحکم نہیں۔ آنے والے وقتوں میں معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ ہر ملک اس کا شکار ہونے جا...
  2. جاسم محمد

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے

    حقائق سے پہلے پوری طرح باعلم ہونے کی کوشش کریں۔ اس کے بعد کوئی ججمنٹ دیا کریں۔
  3. جاسم محمد

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے

    شریفوں کی لوہار ہائی کورٹ نے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن، نئی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روک دیا گیا
  4. جاسم محمد

    نو سال کی عمر میں گریجویشن کے بعد مصنوعی دل بنانے کا منصوبہ

    بیلجیئم: نو سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرنے کا خواہشمند بچہ یونیورسٹی سے باہر 11 دسمبر 2019 تصویر کے کاپی رائٹREUTERS بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے غیر معمولی قابلیت کے حامل ایک نو سالہ بچے کے والدین نے اسے اس وقت یونیورسٹی سے نکال لیا جب انتظامیہ کی جانب سے انھیں مطلع کیا گیا کہ ان کا بیٹا...
  5. جاسم محمد

    ایپل میک پرو: 65 ہزار ڈالر کے کمپیوٹر میں ایسا کیا خاص ہے؟

    ایپل میک پرو: 65 ہزار ڈالر کے کمپیوٹر میں ایسا کیا خاص ہے؟ 12 دسمبر 2019 تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES Image captionیہ کمپیوٹر 18 کلوگرام وزنی ٹاور کیسنگ میں پیش کیا گیا ہے ایپل کا نیا میک پرو کمپیوٹر یقیناً ای میلز بھیجنے یا یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن ان...
  6. جاسم محمد

    قانون شکن قوم کے جگاڑ؛ مختصر مختصر

    مسائل کا حل بھی موجود ہے لیکن قوانین پر عمل در آمد نہ ہونے کے سبب مسائل ختم نہیں ہو رہے ۔ جیسے حکومت غلط جگہ پارکنگ پر چالان کرتی ہے تو چالان والا کہتا ہے اس سے آدھی سے بھی کم قیمت مجھے دے دو تو میں چالان نہیں کاٹوں گا۔ یوں یہ پیسا سرکاری خزانہ کی بجائے چالان والے کی جیب میں چلا جاتا ہے۔ قانون...
  7. جاسم محمد

    قانون شکن قوم کے جگاڑ؛ مختصر مختصر

    جو قوم معمولی سے معمولی قانون پر عمل کرنا اپنی انا کی توہین سمجھتی ہے اسے سویلین بالادستی کے خواب ترک کر دینے چاہیے۔
  8. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    ایک مفروضہ صورتِ حال جو کبھی حقیقت تھی: وکلاء کے گروہوں کے پاس اسلحہ ہے وہ اسلحہ کے زور پر ہسپتال میں بدمعاشی کرتے ہیں حکومت ان کے خلاف ایکشن لیتی ہے گروہوں کی سرپرست اپوزیشن جماعتیں اور اعلیٰ عدلیہ پیٹی بند بھائی ہونے کی وجہ سے حکومت کے اس ایکشن کو معطل کر دیتی ہے اب بتائیں کہ اس صورت حال میں...
  9. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکلا پی آئی سی تک کیوں گئے اور پھر کیا ہوا؟ ترہب اصغربی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 5 گھنٹے پہلے تصویر کے کاپی رائٹARIF ALI بدھ کی صبح لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور جیل روڈ وکلا اور ڈاکٹروں کی لڑائی کے باعث کئی گھنٹوں تک میدان جنگ بنا رہا۔ خیال رہے کہ تقریباً دو ہفتے قبل پنجاب...
  10. جاسم محمد

    برطانیہ: 15 سالہ ’ریاضی دان‘ سب سے کم عمر پی ایچ ڈی سکالر بننے کی راہ پر گامزن

    برطانیہ: 15 سالہ ’ریاضی دان‘ سب سے کم عمر پی ایچ ڈی سکالر بننے کی راہ پر گامزن 12 دسمبر 2019 ساؤتھ کوئینز فیری سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ لڑکے کو برطانیہ کی سب سے معروف یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کی تعلیم حاصل کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ وانگ پوک لو، جنھیں پوک کے نام سے جانا...
  11. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    یقیناً یہ مسئلہ آپ کی یونیورسٹی میں ہے :)
  12. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    بالکل صحیح کہا۔ یہ تمام مسائل تعلیمی اداروں میں وسائل کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ معاشی طور پر مضبوط ممالک میں چونکہ سرکاری سطح پر اعلی تعلیمی اداروں کو ٹھیک ٹھاک وسائل مل جاتے ہیں۔ یوں اسٹوڈنٹ کونسل، تنظیموں اور یونینز کو منفی ایکٹیویٹیز کیلئے استعمال کرنا ممکن نہیں ہوتا
  13. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    ناروے میں طلبہ کے حقوق کا تحفظ کرنے والی اسٹوڈنٹ کونسل ہر تعلیمی ادارہ میں موجود ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ یونینز اور سیاسی جماعتوں کی تنظیمیں بھی ہیں۔ طلبہ کی ان چیزوں میں دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ بہت کم ان کی ضرورت پڑتی ہے۔ The Student Council
  14. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    آپ کی بات درست ہے البتہ پاکستان جیسے ملک میں ان تنظیموں اور یونینز کا نامہ اعمال شدید حد تک منفی رہا ہے۔ یہ تنظیمیں اور یونینز وہیں پھل پھول سکتی ہیں جہاں معاشرتی طور پر حقیقی جمہوری روایات پہلے سے موجود ہوں۔ جیسا کہ مغربی یورپ۔ یہ تنظیمیں اور یونینز یونیورسٹی انتظامیہ کے استحصال سے طلبہ کو بچا...
  15. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اسی نام نہاد استحصالی نظریہ کے تحت وکلا تنظیمیں اور یونینز بھی قائم کی گئی تھی۔ جس کے سنگین نتائج آپ کل لاہور میں دیکھ چکے ہیں۔ انسانی جتھے انصاف کی فراہمی کو آسان نہیں بناتے بلکہ اس میں مزید رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں۔
  16. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    آپ دونوں کی اس مثبت سوچ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ دیر آئے درست آئے۔ محمد سعد
  17. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    طلبہ یونین کے ساتھ ساتھ طلبہ تنظیموں، جماعتوں پر بھی مکمل پابندی عائد ہونی چاہئے۔ ملک و قوم پہلے ہی بہت تقسیم ہے۔ اسے مزید تقسیم نہ کریں
  18. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس ملک میں جس پر پابندی لگے تو سمجھ جائیں کہ وہ حق پر ہے۔
Top