نتائج تلاش

  1. وجی

    دو لفظوں کا کھیل

    ایسے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    بہت اچھے لیکن ہمارے یہاں تو ساحل سے کے ٹو تک کی مثال دی جاتی ہے
  3. وجی

    دو لفظوں کا کھیل

    کیوں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  4. وجی

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    اچھا مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کسی کو کوء ی بعنی کوئی لکھنے میں مشکل ہورہی ہے یہ کیوں ہورہا ہے
  5. وجی

    دو لفظوں کا کھیل

    یہی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. وجی

    دو لفظوں کا کھیل

    وضاختیں ، وذارتیں
  7. وجی

    دو لفظوں کا کھیل

    کیا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  8. وجی

    دو لفظوں کا کھیل

    یہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  9. وجی

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے اب پاکستان پانچویں نمبر پر ہے پاکستانی کھجور پاکستانی کھجور
  10. وجی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ریاض میں رہنے والوں سے پوچھیں ریاض میں سردیوں میں بھی کھجور پکتی ہے کیا ؟؟
  11. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    واہ واہ کچھ وضاحت کردیں اپنے جملے کی
  12. وجی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    زلفیں کالی جو ہوتی ہیں مغل صاحب نام میں کیا رکھا ہے ؟؟
  13. وجی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اس لئے کہ گدھے کو غضہ نہیں آتا محمد محمود مغل آپ سے معافی چاہتا ہوں آئیندہ ایسا نہیں ہوگا اور میرے بھائی ہونے پر آپکو شک ہے کیا ؟؟؟
  14. وجی

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    بھائی ایم این اے صاحب آپ کو محفل پر خوش آمدید آپ کو شاید عوام کی طاقت کا علم نہیں ماضی میں مولانا مودودی کو سزائے موت سنائی گئی لیکن فوج عمل نہ کر سکی کیوں عوامی ردعمل اور اسی وجہ سے تو قاضی صاحب ہر بات پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں
  15. وجی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    وہ یہ سوجھی کہ م م مغل سے میں نے ایک اور نام بنایا ہے اور وہ خاص آپ کے لئے ہے محفل مٹھو مغل یا پھر میاں مٹھو مغل درج بالا نام کیسے رہیں گے ؟؟
  16. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    غور کریں شاید سنائی دے ویسے طوطے کو کچھ بھی کہ دں وہ یاد کرے گا
  17. وجی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بھائی ایک ہی شخص ہے اسکے میاں کو جو پہلے ہی پاکستان کے چند امیر ترین لوگوں میں شمار کیا جاسکتا ہے محمد محمود مغل کس شخص کا نام ہے ؟؟
  18. وجی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    آپ کو معلوم ہے کیا انکا نام بے نظیر نہیں تھا ؟؟
  19. وجی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ابھی کیا وہ اڑتے نہیں ویسے کراچی میں تو ہر کوچ ہوا میں اڑتی ہے کیا رکھشےکا اڑنا لازمی ہے ؟؟
Top