عارف کریم صاحب بیگ بینگ تھیوڑی کا یہ بھی ایک نکتہ ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں ذرات ایک دوسرے سے دور جارہے ہیں
اور آج خلائی دور بین یہ بتاتی ہیں کہ ہماری کائنات کہکشائیں ایک دوسرے سے دور جارہیں ہیں
یعنی ابھی بھی دھماکے کے نتیجے میں یہ کائنات پھیل رہی ہے
بقول اقبال
یہ دنیا ابھی نہ تمام ہے شاید...