شمشاد بھائی کہاں بنائیں آپ انکو چگہ دے دیںوہ بنادینگے اورچگہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی تو سمندر سے نکلنے والی دولت کو سمندر میں پتھر ڈال ڈال کر زمین حاصل کررہیں ہیں
زینب بی بی سنا ہے ابوظہی میں شارا سلام بند کی ہوئی ہے اور وہاں بھی بہت مشکل ہے لوگوں کو کیا ابوظہبی میں بھی ریلوے ٹریک بنا رہے ہیں...