میرے خیال میں سعودی حکومت کو پورا اختیار ہے کہ وہ ایک معقول وجہ سے کسی کو بھی روک سکتے ہیں
اور
بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے
وہ ذات بہت اعلٰی و اکبر و رحمٰن و رحیم ہے اگر ابوجہل کی دعا اللہ نے قبول کی تھی وہ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ پر جانے سے...