حکمت اور تحقیق میں فرق ہے میرے بھائی
حکمت ایک چیز کو ماننے کے بعد تلاش کی جاتی ہے
مگر تحقیق عموما ان چیزوں پر کی جاتی ہے جن پر یقین و ایمان نہ ہو
عارف صاحب اگر خدا نے امت مسلمہ کو حکم دیا ہے کہ وہ کائنات کو تسخیر کریں اور ساتھ ساتھ انکو یہ بھی حکم دیا ہے کہ وہ
غیر مسلم کی باتوں پر...