میں نے دو دن پہلے ابنٹو وینڈوز کے اندر ہی انسٹال کی اور کافی چیزیں جو یہاں کئی لوگوں کو مشکل لگ رہی تھی وہ باآسانی ہوگئی
وائر لیس رائوٹر کی کوئی سیٹینگ نہیں کرنی پڑی بس پاسورڈ ڈالا اور انٹر نیٹ کنیکٹ کو گیا پھر اردو فانٹز انسٹال کرنا تھے تو کچھ مشکل ہوئی پھر یہاں پڑھا کہ font. کا فولڈر خود...