ڈاکومینٹری کوئی بھی ہو اچھی لگتی ہے
The Triumph of the Nerds: The Rise of Accidental Empires
یہ ڈاکومینٹری تین حصوں پر مشتمل ہے جس میں یہ دیکھایا گیا ہے کہ کس طرح عام صارف کے لیئے کمپیوٹر بنانا شروع ہوئے
لیکن اس سے بڑھ کر یہ دیکھایا گیا ہے کہ اصل میں کمپیوٹر کی دنیا میں راج کرنے والے نام...