فرحان صاحب وہاں کیا گلف ممالک میں بھی کئی پارکوں میں اردو میں ہدایت درج ہوتی ہے
بلکہ بلدیہ کی طرف سے ابوظہبی میں کسی بھی عمارت کی گیلری میں کپڑے لٹکانے پر پابندی ہے
یہ تقریبا ہر بلدینگ کے داخلی راستوں پر نوٹس لگا ہوتا ہے اور یہ ہدایت اردو ، انگریزی اور عربی میں درج ہوتی ہے