نبیل بھائی میرے خیال میں اس سائیڈ بار کی بات کر رہے ہیں
جو فورم کے مین صفحے پر بائیں ہاتھ کی طرف نظر آتا ہے
سائیڈبار میں "حالیہ مراسلات ، حالیہ بلاگ پوسٹ ، سوشل گروپ کے مراسلات اور ٹیگ کا بادل " کے حصے موجود ہیں
اور نبیل بھائی بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں آپ وہ بلیک جمیل نوری نستعلیق کے اسٹائل میں...