سیاست اور مذہب ( مسلک ) کے زمروں میں سرگرمی دیکھانے والے محفلین میں سےاکثر کا سارا زوراس بات پر صرف ہوتا ہے کہ مد مقابل کو لاجواب کیا جائے، قائل نہیں۔
ایسا کرنے سے لطف ملتا ہویا شاید اپنے ذاتی نظریات کا پرچار کرنا باعث ثواب گردانا جاتا ہو۔
بہرحال کسی کے ہاتھ اور زبان کو روکا نہیں جا سکتا۔ ایسے...