نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    The Reader German - American Romantic Drama Film (few scenes are NC-17 rated)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    خزاں 2013 کی کچھ تصاویر

    مشروم بھی کہا جاتا ہے۔ عام طور پر کُھمبی یا کہیں کہیں سانپ کی چھتری بھی بولا جاتا ہے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    ہن کہہ لو کج، ڈر تے ایویں وی گئے :cool2:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واقعہ یہ ہے کہ بدنام ہوئے بات اتنی تھی کہ آنسو نکلا
  5. عبدالقیوم چوہدری

    طالبان کو اسلام آباد میں دہشتگردی کی مذمت بھی کرنی چاہیے، خواجہ آصف

    کونسی شریعت، کیسی حکومت، کون سی دہشتگردی، کیسے طالبان،کیسی مذمت!!! سب مہرے ہیں، کچھ پٹ چکے، کچھ پٹ رہے، اور جو باقی ہیں وہ مصروف کیےہوئے ۔۔ سب کچھ نہ کچھ کر رہے ہیں ۔ چَلا رہے ہیں۔۔۔ چِلا رہے ہیں۔۔یہاں بھی وہاں بھی۔۔۔ اور یہ سب تو ملکی و عالمی کاروبار کی ضروریات ہیں ۔۔ کب جانو گے ؟؟؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف

    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں اعوان صاحب
  7. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف مرزا غالب کا شعرجو مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔

    منتظمین:- اس دھاگے کو سدھار دی جیے یا لپیٹ دی جیے
  8. عبدالقیوم چوہدری

    چھٹیاں

    اجی کبھی وہ وقت ہوا کرتے تھے جب ایسا ہوا کرتا تھا:happy: ( ہائے کیا زمانے تھے:winking:) اب تو بینک میں آتی ہے کیا مجال جو ایک دمڑی بھی کسی اور طرف نکل لے۔ :brokenheart:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    چھٹیاں

    فرق سمجھا دی جیے گا۔ کبھی کام ہی آ جاتا ہے ۔:) بس تنخواہ چلی گئی ہماری سرکار کے خزانے میں۔۔۔ اب اگلی پہلی تک ۔۔۔۔ پی ٹی وی کی پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ۔۔۔۔انتظار فرمائیے۔۔:battingeyelashes:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بات تو دل شکن ہے ۔۔۔۔۔ پر یارو عقل سچی تھی، عشق جھوٹا تھا
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟

    لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں روح بھی ہوتی ہے اس میں یہ کہاں سوچتے ہیں
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    ایشون کو خدا کی طرف سے سزا ملی جب وہ وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ تھا تو اس کو سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان چھوڑ دینا چاہیے تھا۔ اب ساری زندگی اسے یہ آخری اوور نہیں بھولے گا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    چھٹیاں

    یہ سوٹ اورلان میں کوئی فرق ہووے ہے کیا !!!:heehee: چلیے وہی سہی :happy: اب چند جلمے عطا ہو جائیں ۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    میں نے برسوں عشق نماز پڑھی

    میں نے برسوں عشق نماز پڑھی تسبیحِ محبت ہاتھ لئے چلی ہجر کی میں تبلیغ کو اب تری چاہت کی آیات لئے اک آگ وہی نمرود کی ہے میں اشک ہوں اپنے ساتھ لئے مجذوب ہوا دل بنجارہ بس زخموں کی سوغات لئے دل مسجد آنکھ مصلیٰ ہے بیٹھی ہوں خالی ہاتھ لئے اے کاش کہیں سے آجائے وہ وعدوں کی خیرات لئے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف مجھے ویلکم کریں

    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ ۔۔۔۔۔ویلکم۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    خزاں 2013 کی کچھ تصاویر

    شاندار محترم۔ اکیلے ہی ؟ اور یہ تو 'چند' ہوئیں، 'کچھ' تو نہیں
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ھم ایک عمر سے واقف ھیں اب نہ سمجھاؤ کہ لطف کیا ھے مرے مہرباں ،ستم کیا ھے فیض احمد فیض
  18. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﮐﻼﻡ ﮐﺮ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻆ ﮐﻮ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﺍ ﺳﮑﻮﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﺤﺎﻝ ﮐﺮﮮ
  19. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف چھوٹی سی بات

    خوش آمدید محترم
Top