نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    چھٹیاں

    ویسے تنخواہ 31 فروری کو ہی ملے گی :battingeyelashes:
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم ۔۔ ابتدائیہ

    جی آیاں نوں۔ گُل پڑھیں یا گِل ؟ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    بات تو ٹھیک کی سردار جی نے ۔ بچہ جو سردار کا تھا بارہ سال کا ہونا چاہئے تھا
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺳﺐ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮨﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم سہل طلب کون سا فرہاد ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب شہر میں تیرے، کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    (Lolita (1997 film اسی نام سے ایک اور فلم 1962 کی بھی ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سب کو میرا سلام

    جی آیاں نوں۔ لڑی پنجابی فورم وچ ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف سب کو میرا سلام

    وعلیکم السلام۔ ۔۔۔۔ جی آیاں نوں۔۔۔۔ صرف شاہ ہی ہیں یا پیر بھی ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف

    محترم جعفر صاحب جی آیاں نوں
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ۔۔۔اور چیخ نکل گئی

    طالبان پرست ہوں گے مولوی جی۔ ویسے میں امید رکھ رہا تھا کہ آج بروز جمعہ ہمنوائے طالبان مظاہرے کریں گے۔ لیکن شاید ابھی حکم نہیں ملا
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ابھی پیکر ہی جلا ہے، تو یہ عالم ہے میاں آگ یہ روح میں لگ جائے تو کامل ہو جاؤ
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ان کی محفل میں نصیر، ان کے تبسم کی قسم دیکھتے ہی رہ گے ہم ہاتھ سے جانا ....دل کا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    انھیں تو اپنی سمجھ نہیں آتی، کون سمجھائے گا انھیں ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بعد مدت کے یہ ' اے داغ ! سمجھ میں آیا وہی دانا ہے ' کہا جس نے ' نہ مانا دل کا
  15. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلامُ علیکم!

    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ خوش آمدید۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک شمیم پرخیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر خیال سے ہمیں خواب دکھا کر لائی تھی، خواب دکھا کر لے گئی
  18. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دراز پلکیں وصال آنکھیں مصوری کا کمال آنکھیں شراب رب نے حرام کر دی مگر کیوں رکھی حلال آنکھیں ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں خدا کے بندے سنبھال آنکھیں
Top