نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    واللہ اتنی مصروفیت ۔ ایسا کیا کرنا ہے 3 دن جو سانسیں بھی سوچ کی محتاج ہو رہی ہیں ؟ اور ہفتہ اتوار بھی سوچنا ہے کیا ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ۔ اور ہمارا اختتام ہفتہ شروع ہوا چاہتا ہے۔ کیسے ہیں آپ محترم ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کس کس سے رکھیے دوستی، کس کس کو دشمن جانیے

    چلیے صا حب آپ نے کچھ تو مانا۔ ویسے آپ بھی شراکت کرنا چاہ رہے ہیں ؟ :sneaky: :heehee:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کس کس سے رکھیے دوستی، کس کس کو دشمن جانیے

    نا جی ۔۔۔ شراکت کیسی۔۔۔۔یہ والا غم اپنا اپنا ;)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سعودیہ کے تحفظ کے لئے پاکستان سے مدد؟

    ہاہاہاہا۔ شاندار، زبردست
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کس کس سے رکھیے دوستی، کس کس کو دشمن جانیے

    کس کس سے رکھیے دوستی، کس کس کو دشمن جانیے چہروں میں گھر کے رہ گئی، نادانیاں، دانائیاں رشتوں کے بندھن توڑ کر ہم تم یوں ہی ملتے رہیں روکا کریں گھر والیاں، پوچھا کریں ہمسائیاں
  7. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم

    کس ڈیپارٹمنٹ میں ہیں ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ ;)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    پوری بادشاہی بھی ہمراہ ہے کیا ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ اتنی ویرانی کیوں ہووے ہے بارہ دری میں
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم اسلام خوش آمدید بھائی۔ ٹیکسلا یونیورسٹی میں ہیں ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا - ٹی20

    سری لنکا کو جیت مبارک ہو ۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ الحمدللہ۔ آپ کہیے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    نصیر الدین نصیر اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے - نصیر الدین نصیر

    رُلا دینے والا کلام ہے۔ بہت عمدہ جہاں سے میں نے پڑھی ہے وہاں دوسرے شعر میں 'سبطین' کی بجائے 'حسنین' ہے۔ دیکھیے اگر اصلاح کی ضرورت ہے تو کر دی جیے۔ اس کے علاوہ دو شعر کم ہیں تیسرا :- آؤ درِ زہرہ پر پھیلائے ہوئے دامن یہ نسل کریموں کی، لجپال گھرانا ہے چھٹا :- یہ کہہ کر در حق سے لی موت میں کچھ...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

    بہت خوب۔ مہندی صرف ہاتھ کی اندر والی طرف لگائی جائے تو مناسب ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آل سعود کون ہیں

    یہ اعترافات سب سے پہلے قاہرہ مصر میں مذاکرات ال مسٹر ہمفرے کے نام سے دار الکتاب اسصوفی نامی ادارے نے چھاپے تھے۔ پھر بعد میں مختلف ممالک میں چھپے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ نا تو یہودیوں نے کبھی اپنے افسانوی پروٹوکولز کا کھلم کھلا اقرار یا انکار کیا نہ کبھی برطانوی حکومت نے اپنے جاسوس کے اعترافات پر...
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آل سعود کون ہیں

    جی محترم کیونکہ ہمفرے صاحب خلافت عثمانیہ کے خلاف برسر پیکار تھے، سو ان کے اعترافات سے بھری کتاب ترکی میں پبلش ہوئی تھی اور اس وقت بھی اس کے ایڈیشن استنبول سے ہی پبلش ہو رہے ہیں۔ ایڈریس بتاتا ہوں کچھ دیر میں
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ٹی20 بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان

    جس طرح کھیل رہے ہیں لگتا ہے 10 اوورز میں ہی اختتام ہو جائے گا
  19. عبدالقیوم چوہدری

    ٹی20 بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان

    افغانستان کو تھوڑی گنجائش مل سکتی ہے۔ سرحد مشترک ہے،زبان بھی کہیں کہیں مشترک ہے پھر نئے آئے ہیں، کوچ پاکستانی ہے۔ بنگلہ دیش تو پرانا پاپی ہے:(
  20. عبدالقیوم چوہدری

    ٹی20 بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان

    :) دعا کی جیے شاید بات بن جائے
Top